Sun Jun 21 2020 22:52:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 22:52:12 -05:00
parent 3e6d991372
commit e53942ba4a
4 changed files with 6 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 31 ۔اَور ایک پردہ آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کا بارِیک کتَے ہُوئے کتَان سے بنا جس میں کرُوبیوں کی صُورتیں مہارت سے بنی ہُوئی ہوں۔
\v 32 32۔اور اُسے کیکر کے چار ستُونوں پر جو سونے سے مڑھے ہُوئے ہوں لٹکا۔ اُن کے سر سونے کے اور پائے چاندی کے ہوں۔
\v 33 33۔اَور پردے کو چھّلوں سے لٹکا۔اَور پردے کے اندر کی طرف صندُوق شہادت رکھ۔پس یہ پردہ تمہارے لئے پاک مقام کو پاک ترین مقام سے الگ کرے گا۔
\v 31 ۔اَور ایک پردہ آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کا بارِیک کتَے ہُوئے کتَان سے بنا جس میں کرُوبیوں کی صُورتیں مہارت سے بنی ہُوئی ہوں۔ \v 32 ۔اور اُسے کیکر کے چار ستُونوں پر جو سونے سے مڑھے ہُوئے ہوں لٹکا۔ اُن کے سر سونے کے اور پائے چاندی کے ہوں۔ \v 33 ۔اَور پردے کو چھّلوں سے لٹکا۔اَور پردے کے اندر کی طرف صندُوق شہادت رکھ۔پس یہ پردہ تمہارے لئے پاک مقام کو پاک ترین مقام سے الگ کرے گا۔

1
26/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۔اور تُو سرپوش کو پاک ترین مقام میں شہادت کے صندُوق کے اوپر رکھ۔ \v 35 ۔اَور میز کو پردہ کے باہر رکھ ۔ اور شمع دان اُس کے سامنے مسکن کی جنُوبی طرف ہو۔ اَور میز شمالی طرف رہے۔

1
26/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 36 ۔اَور خَیمہ کے دروازہ کے لئے ایک پردہ بنا۔ جو آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کا مہین کتَانی سُوت سے بناہُؤا بُوٹی دار ہو۔ \v 37 ۔اَور اِس پردہ کے لئے پانچ ستُون کیکر کے بنا۔ جو سونے سے مڑھے ہُوئے ہوں اَور اُن کے سر سونے کے ہوں۔ اَور پانچ پائے ڈھالے ہُوئے پیِتل کے ہوں۔

View File

@ -344,6 +344,9 @@
"26-22",
"26-26",
"26-29",
"26-31",
"26-34",
"26-36",
"27-title",
"28-title",
"29-title",