Sun Jun 21 2020 22:50:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 22:50:12 -05:00
parent fb4b45bd54
commit 3e6d991372
3 changed files with 5 additions and 0 deletions

1
26/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔اَور تختوں کو سونے سے مڑھ ۔ اور بینڈوں کے لئے سونے کے حلقے بنا اور بینڈوں کو سونے سے مڑھ۔ \v 30 ۔اور مَسکن کو اُس نموُنے کے مطُابق جو میَں نے تجھے پہاڑ پر دِکھایا تھا کھڑا کر ۔

3
26/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 31 ۔اَور ایک پردہ آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کا بارِیک کتَے ہُوئے کتَان سے بنا جس میں کرُوبیوں کی صُورتیں مہارت سے بنی ہُوئی ہوں۔
\v 32 32۔اور اُسے کیکر کے چار ستُونوں پر جو سونے سے مڑھے ہُوئے ہوں لٹکا۔ اُن کے سر سونے کے اور پائے چاندی کے ہوں۔
\v 33 33۔اَور پردے کو چھّلوں سے لٹکا۔اَور پردے کے اندر کی طرف صندُوق شہادت رکھ۔پس یہ پردہ تمہارے لئے پاک مقام کو پاک ترین مقام سے الگ کرے گا۔

View File

@ -343,6 +343,7 @@
"26-19",
"26-22",
"26-26",
"26-29",
"27-title",
"28-title",
"29-title",