Fri Jun 19 2020 23:09:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 23:09:14 -05:00
parent 3eb128b715
commit bf37afd6fa
5 changed files with 8 additions and 4 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 33 ۔ اَور موُسیٰ نے ہارون سے کہا ۔ کہ ایک برتن لے ۔ اور ایک ایک اومر بھر مَن اُس میں ڈال ۔ اَور اُسے خُداوند کے سامنے اپنی پُشتوں کے واسطے محفوظ رکھ۔
\v 34 34۔ چُنانچہ ہارون نے اُسے صندوقِ شہادت کے آگے محفوظ رکھا ۔ جیسا خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا تھا۔
\v 35 35۔اَور بنی اِسرائیل چالیس برس تک جب تک کہ وہ آباد زمین میں نہ آئے مَنّ کھاتے رہے ۔ اُس وقت تک کہ وہ ملک کِنعان کی سَرحد تک پہنچے اُنہوں نے مَنّ کھایا ۔
\v 36 36۔ اَور اومر ایفا کا دسواں حِصّہ تھا۔
\v 33 ۔ اَور موُسیٰ نے ہارون سے کہا ۔ کہ ایک برتن لے ۔ اور ایک ایک اومر بھر مَن اُس میں ڈال ۔ اَور اُسے خُداوند کے سامنے اپنی پُشتوں کے واسطے محفوظ رکھ۔ \v 34 ۔ چُنانچہ ہارون نے اُسے صندوقِ شہادت کے آگے محفوظ رکھا ۔ جیسا خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا تھا۔ \v 35 ۔اَور بنی اِسرائیل چالیس برس تک جب تک کہ وہ آباد زمین میں نہ آئے مَنّ کھاتے رہے ۔ اُس وقت تک کہ وہ ملک کِنعان کی سَرحد تک پہنچے اُنہوں نے مَنّ کھایا ۔ \v 36 ۔ اَور اومر ایفا کا دسواں حِصّہ تھا۔

1
17/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 17 \v 1 چٹان سے پانی تب بنی اِسرائیل کی ساری جماعت نے خُداوند کے حکم کےمطُابق صیِن کے بیِابان سے منزل بہ منزل کوُچ کیِا ۔ اور رفیدیم میں ڈیرا لگایا جہا ں لوگوں کے پینے کے لئے پانی نہ تھا ۔ \v 2 ۔تب موسیٰ نے لوگوں سے جھگڑا کیِا اور کہا ۔ کہ پینے کے لئے ہمیں پانی دے ۔ موُسیٰ نے کہا۔ تم میرے ساتھ کیوں جھگڑتے ہو۔ اور کیوں خُداوند کو آزماتے ہو ؟۔ \v 3 ۔اَور وہاں لوگ پانی کے پیاسے ہوئے ۔ اَور موُسیٰ پر کُڑکُڑائے اور کہا ۔ تُو ہمیں مصر سے یہاں کیوں لایا ؟ تاکہ ہمیں اور ہمارے لڑکے اور مویشی کو پیاس سے ہلاک کرے ۔

1
17/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔تب موُسیٰ نے خُداوند سے فریا د کر کے کہا ۔ میَں اِن لوگوں سے کیا کرُوں؟ ابھی تھوڑی دیر میں وہ مجھے سنگسار کریں گے ۔ \v 5 ۔ تب خُداوند نے اُس سے فرمایا ۔ لوگوں کے آگے جا ۔ اور اِسرائیل کے بزرگوں کو ساتھ لے ۔ اَور اپنا وہ عصا جو تُونے دریا پر مارا تھا ۔ اپنے ہاتھ میں لے کر چل دے۔ \v 6 ۔دیکھ ۔میَں وہاں تیرے آگے حورب میں چٹان پر کھڑا ہُوں گا ۔ تُو اُس چٹان پر مارنا ۔ تب اُس میں سے پانی نکلے گا۔ تو لوگ اُسے پیئیں گے۔ چُنانچہ موُسیٰ نے بنی اِسرائیل کے بزرگوں کے رُوبرُو ایسا ہی کیِا۔ \v 7 ۔ اَور اُس جگہ کا نام مَسہ اَور مرَیبہ رکھا۔ کیونکہ بنی اِسرائیل نے جھگڑا کیِا اور خُداوند کو آزمایا یہ کہہ کر، کہ آیا خُداوند ہمارے درمیان ہے یا نہیں؟

1
17/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 عمالیق پر فتح تب عمالیق آئے اَور رفیدیم میں اِسرائیل کے ساتھ لڑے ۔ \v 9 ۔تو موُسیٰ نے یشُوع سے کہا۔ ہمارے لئے مرد چُن اور عمالیق کے ساتھ لڑائی لڑنے کو نکل۔ اور کل میَں خُداوند کا عصا ہاتھ میں لے کر پہاڑی کی چوٹی پر کھڑ ا ہُوں گا۔ \v 10 ۔تو یشُوع نے جیسا اُس سےموُسیٰ نے کہا تھا کیِا اَور عمالیق کے ساتھ لڑائی لڑی ۔ اَور موُسیٰ اور ہارون اَورحور پہاڑی کی چوٹی پر چڑھے۔

View File

@ -227,7 +227,11 @@
"16-26",
"16-28",
"16-31",
"16-33",
"17-title",
"17-01",
"17-04",
"17-08",
"18-title",
"19-title",
"20-title",