Fri Jun 19 2020 23:07:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 23:07:14 -05:00
parent c7fb14dd9e
commit 3eb128b715
7 changed files with 14 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 22 \v 23 ۔اَو ر جب چھٹا دِن ہُؤا۔ تو اُنہوں نے ہر ایک کے واسطے دو دو اومر خوراک کے جمع کئے ۔ اَور جماعت کے سب سرداروں نے آکر موُسیٰ کو خبر دی۔
23۔ تو اُس نے اُن سے کہا ۔ یہ وہی ہے جو خُداوند نے فرمایا۔ کل خاص آرام کا دن یعنی خُداوند کا مقُدس سبت ہے۔ جو تمہیں پکانا ہو پکا لو اَور جو اُبالنا ہو اُبال لو۔اور جو بچ رہے اُسے کل کے لئے رکھ چھوڑو۔
\v 22 ۔اَو ر جب چھٹا دِن ہُؤا۔ تو اُنہوں نے ہر ایک کے واسطے دو دو اومر خوراک کے جمع کئے ۔ اَور جماعت کے سب سرداروں نے آکر موُسیٰ کو خبر دی۔ \v 23 ۔ تو اُس نے اُن سے کہا ۔ یہ وہی ہے جو خُداوند نے فرمایا۔ کل خاص آرام کا دن یعنی خُداوند کا مقُدس سبت ہے۔ جو تمہیں پکانا ہو پکا لو اَور جو اُبالنا ہو اُبال لو۔اور جو بچ رہے اُسے کل کے لئے رکھ چھوڑو۔

1
16/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔چُنانچہ جیسا موُسیٰ نے کہا تھا اُنہوں نے صُبح تک رکھ چھوڑا۔وہ نہ بَدبودا ر ہُؤا نہ اُس میں کیڑے پڑے۔ \v 25 ۔ اَور موُسیٰ نے کہا۔ کہ اُسے آج کھاؤ ۔ کیونکہ آج خُداوند کا سبت ہے۔ آج تم اُسے میدان میں نہ پاؤگے۔

1
16/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔چھ دِن تم اُسے جمع کرو ۔ جب کہ ساتواں دِن خُداوند کا سبت ہے۔اُس میں کچھ نہ پاؤ گے۔ \v 27 ۔اَور جب ساتواں دِن ہُؤا ۔تو لوگوں میں سے بعض آدمی جمع کرنے کے لئے باہر گئے مگر کچھ نہ پایا ۔

1
16/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۔اَور خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا ۔ کہ کب تک تم میرے حکموں اور شریعتوں کے ماننے سے اِنکار کرو گے۔ \v 29 ۔دیکھو خُداوند نے تمہارے لئے سبت بنایا ہے۔ اِس لئے وہ چھٹے دن تمہیں دو دِن کا کھانا دے گا۔ لہذا ہر ایک اپنے مکان کے اندر ٹھہرے ۔ اَور ساتویں دِن کوئی اپنے مکان سے باہر نہ جائے۔ \v 30 ۔ پس ساتویں دِن لوگوں نے آرام کیِا۔

1
16/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔ اور اِسرائیل کے گھرانے نے اُس کا نام مَنّ رکھا ۔ اَور وہ دھنیے کے بیج کی طرح سفید اور مزہ میں شہد میں پکائے ہُوئےحَلوہ کی طرح تھا۔ \v 32 ۔اَور موُسیٰ نے کہا ۔خُداوند نے یہ حکم فرمایا ہے ۔ اُس میں سے ایک اومر بھر اپنی پُشتوں کے لئے محفوظ رکھو تاکہ وہ اُس خوراک کو دیکھیں ، جو میں نے تمہیں بیِابان میں کھلائی ۔ جس وقت کہ میَں نے تمہیں ملکِ مصر سے باہر نکالا۔

4
16/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 33 ۔ اَور موُسیٰ نے ہارون سے کہا ۔ کہ ایک برتن لے ۔ اور ایک ایک اومر بھر مَن اُس میں ڈال ۔ اَور اُسے خُداوند کے سامنے اپنی پُشتوں کے واسطے محفوظ رکھ۔
\v 34 34۔ چُنانچہ ہارون نے اُسے صندوقِ شہادت کے آگے محفوظ رکھا ۔ جیسا خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا تھا۔
\v 35 35۔اَور بنی اِسرائیل چالیس برس تک جب تک کہ وہ آباد زمین میں نہ آئے مَنّ کھاتے رہے ۔ اُس وقت تک کہ وہ ملک کِنعان کی سَرحد تک پہنچے اُنہوں نے مَنّ کھایا ۔
\v 36 36۔ اَور اومر ایفا کا دسواں حِصّہ تھا۔

View File

@ -222,6 +222,11 @@
"16-13",
"16-16",
"16-19",
"16-22",
"16-24",
"16-26",
"16-28",
"16-31",
"17-title",
"18-title",
"19-title",