ur_exo_text_ulb/16/33.txt

1 line
793 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 33 ۔ اَور موُسیٰ نے ہارون سے کہا ۔ کہ ایک برتن لے ۔ اور ایک ایک اومر بھر مَن اُس میں ڈال ۔ اَور اُسے خُداوند کے سامنے اپنی پُشتوں کے واسطے محفوظ رکھ۔ \v 34 ۔ چُنانچہ ہارون نے اُسے صندوقِ شہادت کے آگے محفوظ رکھا ۔ جیسا خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا تھا۔ \v 35 ۔اَور بنی اِسرائیل چالیس برس تک جب تک کہ وہ آباد زمین میں نہ آئے مَنّ کھاتے رہے ۔ اُس وقت تک کہ وہ ملک کِنعان کی سَرحد تک پہنچے اُنہوں نے مَنّ کھایا ۔ \v 36 ۔ اَور اومر ایفا کا دسواں حِصّہ تھا۔