Tue Jun 23 2020 13:22:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-23 13:22:10 -05:00
parent 3aa50f8175
commit bdae35c950
6 changed files with 9 additions and 0 deletions

1
35/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۔ اور اُس کے دِل میں ڈال دِیا ہے ۔کہ وہ اور دان کے قبیلہ میں سے اہلیاب بن اخیسمک سِکھائیں ۔ \v 35 ۔اور اُن دونوں کے دِلوں حکمت بھر دِی ہے۔ تاکہ وہ دونوں سب کام کروائیں ۔ نّجار کا۔ عاقل مُصور اور نقاش کا جو آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑوں اور مہین کتَان کا کام کرتا ہے اور سب کام جولاہے کا ۔ پس وہ سب کام کاریگری سے کروائیں اَور نئی چیزیں ایجاد کریں۔

1
36/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 36 \v 1 ۔پس بضلی ایل اور اُہلیاب اور کل مرد صاحب حِکمت جِن کے دِلوں میں خُداوند نے حِکمت اور فہم بخشا۔کہ وہ مقَدس کے کام کی سب کاریگری کو سمجھیں ۔ خُداوند کے حکم کے مطُابِق کام کرنے لگے۔

1
36/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 ۔اور موسیٰ نے بضلی ایلؔ اور اُہلیاب اور تمام صاحبِ حِکمت مردوں کو بُلایا جن کے کے دِلوں میں خُداوند نے حِکمت ڈالی۔اور سب کو ، جِن کے دِلوں نے اُنہیں ترغیب دِی۔کہ کام کرنے کے لئے سامنے آئیں۔ \v 3 ۔تب اُنہوں نے سب نَذر کی چیزیں جو بنی اِسرائیل مقَدس کی خدمت کے کاموں کے لئے لائے تھے۔ موسیٰ کے ہاتھ سے لیں۔ اور ہر صُبح کے وقت لوگ ہر ایک چیز جو اُن کے دِل میں آتا تھا لاتے تھے۔ \v 4 ۔تب سب عقلمند کاریگر جو مقُدس کے سب کام کرتے تھےہر ایک اپنے کام سے جو کرتا تھا۔ آئے۔

1
36/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔اور اُنہوں نے موسیٰ سے کہا ، کہ اُس کام کے تمام کرنے کے لئے جس کا خُدانے حکم دِیا ہے۔ لوگ ضُرورت سے زیادہ چیزیں لاتے ہیں۔ \v 6 ۔تب موسیٰ نے حکم دِیا۔کہ خیمہ گاہ میں مُنادی کی جائے اور کہا جائے کہ اب سے کوئی مرد یا عورت مقَدس کی نذر کے واسطے کچھ نہ لائے ۔ تب لوگ نذر لانے سے رُکے ۔ \v 7 ۔کیونکہ جو کچھ لایا گیا تھا ۔ وہ سب کام بنانے کے لئے کافی بلکہ زیادہ تھا۔

1
36/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 مَسکن کے پردے ۔ غلاف اور تختے اور کام کرنے والوں میں سے جو صاحب حِکمت تھے مَسکن بنانے لگے۔ اُنہوں نے دس پردے مہین کتَی ہُوئی کتان کے آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے اور اُن پر مہارت سے کرُوبیوں کی بنی ہُوئی صورتیں بنائیں۔ \v 9 ۔ہر ایک پردہ کا طُول اٹھائیس ہاتھ اور عرض چار ہاتھ۔ سب پردے اِسی ناپ کے تھے۔ \v 10 ۔اور پانچ پردے ایک دُوسرے کے ساتھ جوڑے ۔ اور باقی پانچ پردے بھی ایک دُوسرے کےساتھ جوڑے ۔

View File

@ -473,7 +473,11 @@
"35-25",
"35-27",
"35-30",
"35-34",
"36-title",
"36-01",
"36-02",
"36-05",
"37-title",
"38-title",
"39-title",