ur_exo_text_ulb/36/05.txt

1 line
637 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۔اور اُنہوں نے موسیٰ سے کہا ، کہ اُس کام کے تمام کرنے کے لئے جس کا خُدانے حکم دِیا ہے۔ لوگ ضُرورت سے زیادہ چیزیں لاتے ہیں۔ \v 6 ۔تب موسیٰ نے حکم دِیا۔کہ خیمہ گاہ میں مُنادی کی جائے اور کہا جائے کہ اب سے کوئی مرد یا عورت مقَدس کی نذر کے واسطے کچھ نہ لائے ۔ تب لوگ نذر لانے سے رُکے ۔ \v 7 ۔کیونکہ جو کچھ لایا گیا تھا ۔ وہ سب کام بنانے کے لئے کافی بلکہ زیادہ تھا۔