ur_exo_text_ulb/35/34.txt

1 line
644 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 34 ۔ اور اُس کے دِل میں ڈال دِیا ہے ۔کہ وہ اور دان کے قبیلہ میں سے اہلیاب بن اخیسمک سِکھائیں ۔ \v 35 ۔اور اُن دونوں کے دِلوں حکمت بھر دِی ہے۔ تاکہ وہ دونوں سب کام کروائیں ۔ نّجار کا۔ عاقل مُصور اور نقاش کا جو آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑوں اور مہین کتَان کا کام کرتا ہے اور سب کام جولاہے کا ۔ پس وہ سب کام کاریگری سے کروائیں اَور نئی چیزیں ایجاد کریں۔