Tue Jun 16 2020 14:04:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 14:04:07 -05:00
parent 14af466b7d
commit aaef6c51eb
7 changed files with 14 additions and 4 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 19 ۔ اور میَں جانتا ہُوں ۔ کہ مصر کا بادشاہ تمہیں جانے نہ دے گا۔ سِوائے زور آور ہاتھ کے ۔
\v 20 ۔اَور میَں اپنا ہاتھ لمبا کرُوں گااور سب عجیب نِشانوں سے جو میَں اُن کے درمیان دِکھاؤں گا مصر کو ماروں گا۔ تب وہ تمہیں جانے دے گا۔
\v 21۔اَور میَں اُن لوگوں کو مصریوں کی نظر میں عزت بخشوں گا۔اور جب تم جاؤ گے توخالی نہ جاؤگے۔
\v 22 ۔بلکہ ہر ایک عورت اپنی پڑوسن سے اور اُس سے جو اُس کے گھر میں رہتی ہے چاندی اور سونے کے برتن اور لباس مانگ لے گی اور تم اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو پہناؤ گے ۔ اور مصریوں کو لوُٹو گے۔
\v 19 ۔ اور میَں جانتا ہُوں ۔ کہ مصر کا بادشاہ تمہیں جانے نہ دے گا۔ سِوائے زور آور ہاتھ کے ۔ \v 20 ۔اَور میَں اپنا ہاتھ لمبا کرُوں گااور سب عجیب نِشانوں سے جو میَں اُن کے درمیان دِکھاؤں گا مصر کو ماروں گا۔ تب وہ تمہیں جانے دے گا۔ \v 21 ۔اَور میَں اُن لوگوں کو مصریوں کی نظر میں عزت بخشوں گا۔اور جب تم جاؤ گے توخالی نہ جاؤگے۔ \v 22 ۔بلکہ ہر ایک عورت اپنی پڑوسن سے اور اُس سے جو اُس کے گھر میں رہتی ہے چاندی اور سونے کے برتن اور لباس مانگ لے گی اور تم اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو پہناؤ گے ۔ اور مصریوں کو لوُٹو گے۔

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۔ موسیٰ کی معجزانہ قُوت تب موسیٰ نے جواب میں کہا۔کہ اگر وہ میرا اعتبار نہ کریں۔ نہ میری بات سُنیں بلکہ کہیں ۔ کہ خُداوند تجھ پر ظاہر نہیں ہُوا۔ تو میں اُن سے کیا کہوں؟ \v 2 ۔ تب خُداوند نے اُس سے کہا ۔کہ تیرے ہاتھ میں کیا ہے؟ و ہ بولا عصاہے۔ \v 3 ۔ اُس نے کہا اُسے زمین پر پھینک دے۔ اُس نے زمین پر پھینک دیا تو وہ سانپ بن گیا اور موسیٰ اُس کے سامنے سے بھاگا۔

1
04/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔ تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ اپناہاتھ بڑھا اور اُسے دُم سے پکڑلے۔ اُس نے ہاتھ بڑھایا اور اُسے پکڑ لیِا۔ وہ اُس کے ہاتھ میں دوبارہ عصا ہوگیا۔ \v 5 ۔اُس نے کہا ۔ اِس سے وہ اعتبار کریں گے کہ خُداوند اُن کے باپ دادا کا خُدا اِبرہام کا خُدا اور اضحاق کا خدا اور یعقوب کا خدا تجھ پر ظاہر ہُوا۔

1
04/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔پھر خُداوند نے اُسے کہا۔ تُو اپنا ہاتھ اپنی چھاتی پر رکھّ تو اُس نے اپنا ہاتھ اپنی چھاتی پر رکھا اور جب نِکالا تو دیکھا کہ اُس کا ہاتھ برف کی مانند کوڑھ زدہ تھا۔ \v 7 ۔ پھر اُس نے کہا۔تُواپنا ہاتھ پھر اپنی چھاتی پر رکھ ّ۔ اُس نے پھر رکھا ۔ جب باہر نِکالا۔ تو وہ اُس کے باقی بدن جیسا ہوگیا۔

2
04/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 ۔ اور اُس نے کہا ۔ کہ اگر وہ تجھ پر ایمان نہ لائیں اورپہلے معجزہ کی آواز کو نہ سُنیں تو دُوسرے معجزہ کی آواز کومانیں گے۔
\v 9 9 ۔ اور اگر وہ اُن دونوں مُعجزوں پر ایمان نہ لائیں اور تیری بات نہ سُنیں ۔ تو تُو دریا کا پانی لے کر زمین پر چھڑک دے۔اَور وہ پانی جو تُو دریا سے لے گازمین پر خُون ہوجائے گا۔

4
04/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 \v 11 \v 12 \v 13 ۔تب موسیٰ نے خُداوند سے کہا۔ اَے میرے خُداوند میَں تیری منِت کرتا ہوں۔ میَں روانی سے نہیں بول سکتا ۔ نہ کل اور نہ اس سے پہلے ۔ کیونکہ میں رُک رُک کر بولتا ہوں اور میری زُبان میں لُکنت ہے۔
11۔ تب خُداوند نے کہا۔ کہ آدمی کو مُنہ کس نے دِیا؟ اور کون گونگا یا بہرہ یا بینا یا اندھا پیدا کرتا ہے؟ کیا میَں نہیں کرتا جو خُداوند ہوں؟
12 ۔ پس اب تُو جا اور میَں تیرے مُنہ کے ساتھ ہُوں گا۔اور جو کچھ تجھے کہنا ہو گا تجھے سکھاؤں گا۔
13 ۔تب اُس نے کہا ۔ اے خُداوند میَں تیری منّت کرتا ہوں کہ کسی اور کے ہاتھ سے جِسے تُو چاہے یہ پیغام بھیج۔

View File

@ -66,7 +66,11 @@
"03-11",
"03-13",
"03-16",
"03-19",
"04-title",
"04-01",
"04-04",
"04-06",
"05-title",
"06-title",
"07-title",