ur_exo_text_ulb/03/19.txt

1 line
888 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 ۔ اور میَں جانتا ہُوں ۔ کہ مصر کا بادشاہ تمہیں جانے نہ دے گا۔ سِوائے زور آور ہاتھ کے ۔ \v 20 ۔اَور میَں اپنا ہاتھ لمبا کرُوں گااور سب عجیب نِشانوں سے جو میَں اُن کے درمیان دِکھاؤں گا مصر کو ماروں گا۔ تب وہ تمہیں جانے دے گا۔ \v 21 ۔اَور میَں اُن لوگوں کو مصریوں کی نظر میں عزت بخشوں گا۔اور جب تم جاؤ گے توخالی نہ جاؤگے۔ \v 22 ۔بلکہ ہر ایک عورت اپنی پڑوسن سے اور اُس سے جو اُس کے گھر میں رہتی ہے چاندی اور سونے کے برتن اور لباس مانگ لے گی اور تم اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو پہناؤ گے ۔ اور مصریوں کو لوُٹو گے۔