diff --git a/03/19.txt b/03/19.txt index 8fbf760..4c40211 100644 --- a/03/19.txt +++ b/03/19.txt @@ -1,4 +1 @@ -\v 19 ۔ اور میَں جانتا ہُوں ۔ کہ مصر کا بادشاہ تمہیں جانے نہ دے گا۔ سِوائے زور آور ہاتھ کے ۔ -\v 20 ۔اَور میَں اپنا ہاتھ لمبا کرُوں گااور سب عجیب نِشانوں سے جو میَں اُن کے درمیان دِکھاؤں گا مصر کو ماروں گا۔ تب وہ تمہیں جانے دے گا۔ -\v 21۔اَور میَں اُن لوگوں کو مصریوں کی نظر میں عزت بخشوں گا۔اور جب تم جاؤ گے توخالی نہ جاؤگے۔ -\v 22 ۔بلکہ ہر ایک عورت اپنی پڑوسن سے اور اُس سے جو اُس کے گھر میں رہتی ہے چاندی اور سونے کے برتن اور لباس مانگ لے گی اور تم اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو پہناؤ گے ۔ اور مصریوں کو لوُٹو گے۔ \ No newline at end of file +\v 19 ۔ اور میَں جانتا ہُوں ۔ کہ مصر کا بادشاہ تمہیں جانے نہ دے گا۔ سِوائے زور آور ہاتھ کے ۔ \v 20 ۔اَور میَں اپنا ہاتھ لمبا کرُوں گااور سب عجیب نِشانوں سے جو میَں اُن کے درمیان دِکھاؤں گا مصر کو ماروں گا۔ تب وہ تمہیں جانے دے گا۔ \v 21 ۔اَور میَں اُن لوگوں کو مصریوں کی نظر میں عزت بخشوں گا۔اور جب تم جاؤ گے توخالی نہ جاؤگے۔ \v 22 ۔بلکہ ہر ایک عورت اپنی پڑوسن سے اور اُس سے جو اُس کے گھر میں رہتی ہے چاندی اور سونے کے برتن اور لباس مانگ لے گی اور تم اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو پہناؤ گے ۔ اور مصریوں کو لوُٹو گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/01.txt b/04/01.txt new file mode 100644 index 0000000..94e71d5 --- /dev/null +++ b/04/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 4 \v 1 ۔ موسیٰ کی معجزانہ قُوت تب موسیٰ نے جواب میں کہا۔کہ اگر وہ میرا اعتبار نہ کریں۔ نہ میری بات سُنیں بلکہ کہیں ۔ کہ خُداوند تجھ پر ظاہر نہیں ہُوا۔ تو میں اُن سے کیا کہوں؟ \v 2 ۔ تب خُداوند نے اُس سے کہا ۔کہ تیرے ہاتھ میں کیا ہے؟ و ہ بولا عصاہے۔ \v 3 ۔ اُس نے کہا اُسے زمین پر پھینک دے۔ اُس نے زمین پر پھینک دیا تو وہ سانپ بن گیا اور موسیٰ اُس کے سامنے سے بھاگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/04.txt b/04/04.txt new file mode 100644 index 0000000..fe9af49 --- /dev/null +++ b/04/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔ تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ اپناہاتھ بڑھا اور اُسے دُم سے پکڑلے۔ اُس نے ہاتھ بڑھایا اور اُسے پکڑ لیِا۔ وہ اُس کے ہاتھ میں دوبارہ عصا ہوگیا۔ \v 5 ۔اُس نے کہا ۔ اِس سے وہ اعتبار کریں گے کہ خُداوند اُن کے باپ دادا کا خُدا اِبرہام کا خُدا اور اضحاق کا خدا اور یعقوب کا خدا تجھ پر ظاہر ہُوا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/06.txt b/04/06.txt new file mode 100644 index 0000000..99f0377 --- /dev/null +++ b/04/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۔پھر خُداوند نے اُسے کہا۔ تُو اپنا ہاتھ اپنی چھاتی پر رکھّ تو اُس نے اپنا ہاتھ اپنی چھاتی پر رکھا اور جب نِکالا تو دیکھا کہ اُس کا ہاتھ برف کی مانند کوڑھ زدہ تھا۔ \v 7 ۔ پھر اُس نے کہا۔تُواپنا ہاتھ پھر اپنی چھاتی پر رکھ ّ۔ اُس نے پھر رکھا ۔ جب باہر نِکالا۔ تو وہ اُس کے باقی بدن جیسا ہوگیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/08.txt b/04/08.txt new file mode 100644 index 0000000..26700ec --- /dev/null +++ b/04/08.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 8 ۔ اور اُس نے کہا ۔ کہ اگر وہ تجھ پر ایمان نہ لائیں اورپہلے معجزہ کی آواز کو نہ سُنیں تو دُوسرے معجزہ کی آواز کومانیں گے۔ +\v 9 9 ۔ اور اگر وہ اُن دونوں مُعجزوں پر ایمان نہ لائیں اور تیری بات نہ سُنیں ۔ تو تُو دریا کا پانی لے کر زمین پر چھڑک دے۔اَور وہ پانی جو تُو دریا سے لے گازمین پر خُون ہوجائے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/10.txt b/04/10.txt new file mode 100644 index 0000000..6f02978 --- /dev/null +++ b/04/10.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 10 \v 11 \v 12 \v 13 ۔تب موسیٰ نے خُداوند سے کہا۔ اَے میرے خُداوند میَں تیری منِت کرتا ہوں۔ میَں روانی سے نہیں بول سکتا ۔ نہ کل اور نہ اس سے پہلے ۔ کیونکہ میں رُک رُک کر بولتا ہوں اور میری زُبان میں لُکنت ہے۔ +11۔ تب خُداوند نے کہا۔ کہ آدمی کو مُنہ کس نے دِیا؟ اور کون گونگا یا بہرہ یا بینا یا اندھا پیدا کرتا ہے؟ کیا میَں نہیں کرتا جو خُداوند ہوں؟ +12 ۔ پس اب تُو جا اور میَں تیرے مُنہ کے ساتھ ہُوں گا۔اور جو کچھ تجھے کہنا ہو گا تجھے سکھاؤں گا۔ +13 ۔تب اُس نے کہا ۔ اے خُداوند میَں تیری منّت کرتا ہوں کہ کسی اور کے ہاتھ سے جِسے تُو چاہے یہ پیغام بھیج۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 6e6b2aa..aeea1ff 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -66,7 +66,11 @@ "03-11", "03-13", "03-16", + "03-19", "04-title", + "04-01", + "04-04", + "04-06", "05-title", "06-title", "07-title",