Tue Jun 16 2020 14:08:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 14:08:07 -05:00
parent 9b26b341af
commit 63757974ea
6 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 21 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔کہ جب تُو مصر میں واپس جائے۔ تو دیکھ سب مُعجزات جو میَں نے تیرے ہاتھ میں رکھے ہیں۔ فرعُون کے آگے دِکھا ۔ اور میَں اُس کے دِل کو سخت کروں گا کہ وہ لوگوں کو جانے نہ دے گا۔
\v 22۔ تب تُو فرعُون سے یُوں کہنا ۔ کہ خُداوند نے فرمایا ہے کہ اِسرائیلؔ میرا بیٹا بلکہ میراپہلوٹھا ہے ۔
\v 23۔ اِس لئے میَں تجھ سے کہتا ہوں کہ میرے بیٹے کو جانے دےتاکہ وہ میری بندگی کرے۔ اور اگر اُسے نہیں جانے دیتاتو دیکھ میں تیرے پہلوٹھے بیٹے کو مار ڈالوں گا۔
\v 21 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔کہ جب تُو مصر میں واپس جائے۔ تو دیکھ سب مُعجزات جو میَں نے تیرے ہاتھ میں رکھے ہیں۔ فرعُون کے آگے دِکھا ۔ اور میَں اُس کے دِل کو سخت کروں گا کہ وہ لوگوں کو جانے نہ دے گا۔ \v 22 ۔ تب تُو فرعُون سے یُوں کہنا ۔ کہ خُداوند نے فرمایا ہے کہ اِسرائیلؔ میرا بیٹا بلکہ میراپہلوٹھا ہے ۔ \v 23 ۔ اِس لئے میَں تجھ سے کہتا ہوں کہ میرے بیٹے کو جانے دےتاکہ وہ میری بندگی کرے۔ اور اگر اُسے نہیں جانے دیتاتو دیکھ میں تیرے پہلوٹھے بیٹے کو مار ڈالوں گا۔

1
04/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔اَور راہ میں ایک منزل پر یُوں ہُوا ۔ کہ خُداوند اُسے مِلا۔ اور چاہا کہ اُسے ہلاک کرے۔ \v 25 ۔ تب صفورؔہ نے فوراً ایک تیز پتّھر اُٹھایا اور اپنے بیٹے کی چمڑی کاٹی۔ اور اُس کے پاؤں کو چُھو کر کہا ۔ تُو میرا ’’خون کا دُلہاہے‘‘ \v 26 ۔اَور جب اُس نے کہا ۔کہ ختنہ کے سبب سے تُو میرا خُون کا دُلہا ہے۔ تب خُدا نے اُسے چھوڑ دِیا۔

1
04/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ اَور خُداوند نے ہارون سے کہا ۔ کہ بِیابان میں جاکرموسیٰ سے مُلاقات کر ۔ تو وہ گیا۔ اور خُدا کے پہاڑ پر اُسے مِلا۔ اور اُسے چُوما۔ \v 28 ۔اَور موسیٰ نے خُدا کا سارا کلام جس کے ساتھ اُس نے اُسے بھیجا اور سب مُعجزات جِن کا اُس نے اُسے حُکم دِیا تھا۔ ہارونؔ سے بیان کئے ۔

1
04/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔تب موسیٰ اور ہارون گئے اور بنی اَسرائیلؔ کے سب بزرگوں کو جمع کیِا۔ \v 30 ۔ اور ہارونؔ نے ساری باتیں جو خُداوند نے موسیٰ سے کہی تھیں۔ اُنہیں بتائیں اَور لوگوں کی آنکھوں کے سامنے مُعجزات کئے۔ \v 31 ۔ تب لوگ اِیمان لائے اور جب سُنا ، کہ خُداوند نے بنی اِسرائیلؔ کی خبر لی اوراُن کی مُصیبت پر نظر کی ۔ تو وہ زمین پر گرے اور سجَدہ کیِا۔

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 ۔ فرعُون کا اِنکار اور اُس کی سختی بعد اِس کے موسیٰ اور ہارون نے اندر جاکر فرعُون سے کہا۔ کہ خُداوند اِسرائیلؔ کا خُدا یُوں فرماتا ہے۔ کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ بِیابان میں میرے لئے عید کریں۔ \v 2 ۔فرعُون نے کہا کہ وہ خُداوند کون ہے کہ میَں اُس کی بات مانُوں اور ابنی اِسرائیلؔ کو جانے دُوں؟ میَں خُداوند کو نہیں جانتا۔ اور نہ میَں بنی اِسرائیلؔ کو جانے دُوں گا۔

View File

@ -75,7 +75,12 @@
"04-10",
"04-14",
"04-18",
"04-21",
"04-24",
"04-27",
"04-29",
"05-title",
"05-01",
"06-title",
"07-title",
"08-title",