Tue Jun 16 2020 14:06:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 14:06:07 -05:00
parent aaef6c51eb
commit 9b26b341af
6 changed files with 11 additions and 6 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 8 ۔ اور اُس نے کہا ۔ کہ اگر وہ تجھ پر ایمان نہ لائیں اورپہلے معجزہ کی آواز کو نہ سُنیں تو دُوسرے معجزہ کی آواز کومانیں گے۔
\v 9 9 ۔ اور اگر وہ اُن دونوں مُعجزوں پر ایمان نہ لائیں اور تیری بات نہ سُنیں ۔ تو تُو دریا کا پانی لے کر زمین پر چھڑک دے۔اَور وہ پانی جو تُو دریا سے لے گازمین پر خُون ہوجائے گا۔
\v 8 ۔ اور اُس نے کہا ۔ کہ اگر وہ تجھ پر ایمان نہ لائیں اورپہلے معجزہ کی آواز کو نہ سُنیں تو دُوسرے معجزہ کی آواز کومانیں گے۔ \v 9 ۔ اور اگر وہ اُن دونوں مُعجزوں پر ایمان نہ لائیں اور تیری بات نہ سُنیں ۔ تو تُو دریا کا پانی لے کر زمین پر چھڑک دے۔اَور وہ پانی جو تُو دریا سے لے گازمین پر خُون ہوجائے گا۔

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 10 \v 11 \v 12 \v 13 ۔تب موسیٰ نے خُداوند سے کہا۔ اَے میرے خُداوند میَں تیری منِت کرتا ہوں۔ میَں روانی سے نہیں بول سکتا ۔ نہ کل اور نہ اس سے پہلے ۔ کیونکہ میں رُک رُک کر بولتا ہوں اور میری زُبان میں لُکنت ہے۔
11۔ تب خُداوند نے کہا۔ کہ آدمی کو مُنہ کس نے دِیا؟ اور کون گونگا یا بہرہ یا بینا یا اندھا پیدا کرتا ہے؟ کیا میَں نہیں کرتا جو خُداوند ہوں؟
12 ۔ پس اب تُو جا اور میَں تیرے مُنہ کے ساتھ ہُوں گا۔اور جو کچھ تجھے کہنا ہو گا تجھے سکھاؤں گا۔
13 ۔تب اُس نے کہا ۔ اے خُداوند میَں تیری منّت کرتا ہوں کہ کسی اور کے ہاتھ سے جِسے تُو چاہے یہ پیغام بھیج۔
\v 10 ۔تب موسیٰ نے خُداوند سے کہا۔ اَے میرے خُداوند میَں تیری منِت کرتا ہوں۔ میَں روانی سے نہیں بول سکتا ۔ نہ کل اور نہ اس سے پہلے ۔ کیونکہ میں رُک رُک کر بولتا ہوں اور میری زُبان میں لُکنت ہے۔ \v 11 ۔ تب خُداوند نے کہا۔ کہ آدمی کو مُنہ کس نے دِیا؟ اور کون گونگا یا بہرہ یا بینا یا اندھا پیدا کرتا ہے؟ کیا میَں نہیں کرتا جو خُداوند ہوں؟ \v 12 ۔ پس اب تُو جا اور میَں تیرے مُنہ کے ساتھ ہُوں گا۔اور جو کچھ تجھے کہنا ہو گا تجھے سکھاؤں گا۔ \v 13 ۔تب اُس نے کہا ۔ اے خُداوند میَں تیری منّت کرتا ہوں کہ کسی اور کے ہاتھ سے جِسے تُو چاہے یہ پیغام بھیج۔

1
04/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔ تب خُداوند کا غُصہ موسیٰ پر بھڑکااور اُس نے کہا۔ کیا میَں نہیں جانتا کہ ہارون لاوی ، تیرا بھائی ہے؟ وہ فصیح زُبان ہے اور دیکھ وہ بھی تیری مُلاقات کو آتا ہے ۔ اور تجھے دیکھ کر اپنے دِل میں خُوش ہوگا۔ \v 15 ۔ اور تُو اُس سے بولے گا۔ اور اُسے یہ باتیں بتائے گا اور میَں تیرے اور اُس کے مُنہ کے ساتھ ہُوں گا۔اَور جو کچھ تمہیں کرنا ہوگا تجھے بتاؤں گا۔ \v 16 ۔ اور وہ تیری بجائے لوگوں سے بات کرے گااور تیرے لئے مُنہ ہوگا۔ اَور تُو اُس کے لئے خُدا کی جگہ ہوگا۔ \v 17 ۔ اور تُو یہ عصا ہاتھ میں رکھ کہ اِس سے مُعجزات کرےگا۔

1
04/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔تب موسیٰ روانہ ہُوا اور اپنے خُسر یِترو کے پاس گیا اور اُس سے کہا۔ کہ مجھے رُخصت دے کہ اپنے بھائیوں کے پاس جو مصر میں ہیں جاؤں تاکہ دیکھوں کہ وہ اب تک جیتے ہیں یانہیں۔یِترو نے موسیٰ سے کہا کہ سلامتی سے جا۔ \v 19 ۔تب خُداوند نے مِدیان میں موسیٰ سے کہا ۔ کہ روانہ ہو اور مصر میں لوٹ جا۔ کیونکہ وہ سب جو تیری جان کے خواہاں تھے مر گئے۔ \v 20 ۔تب موسیٰ نے اپنی بیوی اور اپنے بیٹےکو لِیا اَور اُنہیں ایک گدھے پر سوار کیِا۔ اور ملک ِمصر کو واپس چلا۔ اَور خُدا کا عصا اپنے ساتھ لیِا۔

3
04/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 21 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔کہ جب تُو مصر میں واپس جائے۔ تو دیکھ سب مُعجزات جو میَں نے تیرے ہاتھ میں رکھے ہیں۔ فرعُون کے آگے دِکھا ۔ اور میَں اُس کے دِل کو سخت کروں گا کہ وہ لوگوں کو جانے نہ دے گا۔
\v 22۔ تب تُو فرعُون سے یُوں کہنا ۔ کہ خُداوند نے فرمایا ہے کہ اِسرائیلؔ میرا بیٹا بلکہ میراپہلوٹھا ہے ۔
\v 23۔ اِس لئے میَں تجھ سے کہتا ہوں کہ میرے بیٹے کو جانے دےتاکہ وہ میری بندگی کرے۔ اور اگر اُسے نہیں جانے دیتاتو دیکھ میں تیرے پہلوٹھے بیٹے کو مار ڈالوں گا۔

View File

@ -71,6 +71,10 @@
"04-01",
"04-04",
"04-06",
"04-08",
"04-10",
"04-14",
"04-18",
"05-title",
"06-title",
"07-title",