diff --git a/04/21.txt b/04/21.txt index c338a40..4f39c85 100644 --- a/04/21.txt +++ b/04/21.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 21 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔کہ جب تُو مصر میں واپس جائے۔ تو دیکھ سب مُعجزات جو میَں نے تیرے ہاتھ میں رکھے ہیں۔ فرعُون کے آگے دِکھا ۔ اور میَں اُس کے دِل کو سخت کروں گا کہ وہ لوگوں کو جانے نہ دے گا۔ -\v 22۔ تب تُو فرعُون سے یُوں کہنا ۔ کہ خُداوند نے فرمایا ہے کہ اِسرائیلؔ میرا بیٹا بلکہ میراپہلوٹھا ہے ۔ -\v 23۔ اِس لئے میَں تجھ سے کہتا ہوں کہ میرے بیٹے کو جانے دےتاکہ وہ میری بندگی کرے۔ اور اگر اُسے نہیں جانے دیتاتو دیکھ میں تیرے پہلوٹھے بیٹے کو مار ڈالوں گا۔ \ No newline at end of file +\v 21 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔کہ جب تُو مصر میں واپس جائے۔ تو دیکھ سب مُعجزات جو میَں نے تیرے ہاتھ میں رکھے ہیں۔ فرعُون کے آگے دِکھا ۔ اور میَں اُس کے دِل کو سخت کروں گا کہ وہ لوگوں کو جانے نہ دے گا۔ \v 22 ۔ تب تُو فرعُون سے یُوں کہنا ۔ کہ خُداوند نے فرمایا ہے کہ اِسرائیلؔ میرا بیٹا بلکہ میراپہلوٹھا ہے ۔ \v 23 ۔ اِس لئے میَں تجھ سے کہتا ہوں کہ میرے بیٹے کو جانے دےتاکہ وہ میری بندگی کرے۔ اور اگر اُسے نہیں جانے دیتاتو دیکھ میں تیرے پہلوٹھے بیٹے کو مار ڈالوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/24.txt b/04/24.txt new file mode 100644 index 0000000..fd83df9 --- /dev/null +++ b/04/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۔اَور راہ میں ایک منزل پر یُوں ہُوا ۔ کہ خُداوند اُسے مِلا۔ اور چاہا کہ اُسے ہلاک کرے۔ \v 25 ۔ تب صفورؔہ نے فوراً ایک تیز پتّھر اُٹھایا اور اپنے بیٹے کی چمڑی کاٹی۔ اور اُس کے پاؤں کو چُھو کر کہا ۔ تُو میرا ’’خون کا دُلہاہے‘‘ \v 26 ۔اَور جب اُس نے کہا ۔کہ ختنہ کے سبب سے تُو میرا خُون کا دُلہا ہے۔ تب خُدا نے اُسے چھوڑ دِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/27.txt b/04/27.txt new file mode 100644 index 0000000..149ff14 --- /dev/null +++ b/04/27.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 27 ۔ اَور خُداوند نے ہارون سے کہا ۔ کہ بِیابان میں جاکرموسیٰ سے مُلاقات کر ۔ تو وہ گیا۔ اور خُدا کے پہاڑ پر اُسے مِلا۔ اور اُسے چُوما۔ \v 28 ۔اَور موسیٰ نے خُدا کا سارا کلام جس کے ساتھ اُس نے اُسے بھیجا اور سب مُعجزات جِن کا اُس نے اُسے حُکم دِیا تھا۔ ہارونؔ سے بیان کئے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/29.txt b/04/29.txt new file mode 100644 index 0000000..d54a05a --- /dev/null +++ b/04/29.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 29 ۔تب موسیٰ اور ہارون گئے اور بنی اَسرائیلؔ کے سب بزرگوں کو جمع کیِا۔ \v 30 ۔ اور ہارونؔ نے ساری باتیں جو خُداوند نے موسیٰ سے کہی تھیں۔ اُنہیں بتائیں اَور لوگوں کی آنکھوں کے سامنے مُعجزات کئے۔ \v 31 ۔ تب لوگ اِیمان لائے اور جب سُنا ، کہ خُداوند نے بنی اِسرائیلؔ کی خبر لی اوراُن کی مُصیبت پر نظر کی ۔ تو وہ زمین پر گرے اور سجَدہ کیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/01.txt b/05/01.txt new file mode 100644 index 0000000..23ee22f --- /dev/null +++ b/05/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 5 \v 1 ۔ فرعُون کا اِنکار اور اُس کی سختی بعد اِس کے موسیٰ اور ہارون نے اندر جاکر فرعُون سے کہا۔ کہ خُداوند اِسرائیلؔ کا خُدا یُوں فرماتا ہے۔ کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ بِیابان میں میرے لئے عید کریں۔ \v 2 ۔فرعُون نے کہا کہ وہ خُداوند کون ہے کہ میَں اُس کی بات مانُوں اور ابنی اِسرائیلؔ کو جانے دُوں؟ میَں خُداوند کو نہیں جانتا۔ اور نہ میَں بنی اِسرائیلؔ کو جانے دُوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 43e2e02..7876ee8 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -75,7 +75,12 @@ "04-10", "04-14", "04-18", + "04-21", + "04-24", + "04-27", + "04-29", "05-title", + "05-01", "06-title", "07-title", "08-title",