Tue Jun 16 2020 16:06:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 16:06:07 -05:00
parent 079f3925f6
commit 30a53ede8d
4 changed files with 9 additions and 0 deletions

1
05/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔تب موسیٰ خُداوند کے پاس واپس گیا ۔ اور کہا۔ اَے خُداوند! تُو نے اِن لوگوں کو کیوں دُکھ میں ڈالا۔ اور مجھے کیوں بھیجا؟ \v 23 ۔کیونکہ جب سے میَں تیرے نام میں فرعُون سے بات کرنے آیا۔ اُس نے اِن لوگوں سے بدی کی ہے ۔ اور تُو نے اپنے لوگوں کو رہائی نہیں بخشی ۔

1
06/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 6 \v 1 خُدا کے وعدوں کی تجدید تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا اب تُو دیکھ ۔ میَں فرعُون سے کیا کروں گا ۔ کیونکہ زور آور ہاتھ سے وہ اُنہیں جانے دے گا۔ اور زورآور ہاتھ سے وہ اپنے ملک سے اُنہیں باہر کرے گا۔

4
06/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 2 ۔ پھر خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا اور کہا۔ کہ میَں خُداوند ہوں۔
\v 3۔ اور میَں اِبرہام اور اِضحاق اور یعقُوب پر خُدائے قادر کے نام سے ظاہر ہُوا ۔ اور میَں نے اپنا نام یہوواہ اُن پر ظاہر نہ کیِا۔
\v 4 ۔ اور میَں نے اُن کے ساتھ اپنا عہد باندھا ۔ کہ کِنعان کی سرزمین جو اُن کی مسافرت کی سَرزمین تھی ۔ جس میں وہ پردیسی تھے۔ اُنہیں دُوں گا ۔
\v 5 5 ۔ اور میَں نے بنی اِسرائیل کے کراہنے کو ،جِنہیں مصری غُلامی میں رکھتے ہیں، سُنا اور اپنے عہد کو یاد کیِاہے۔

View File

@ -86,7 +86,10 @@
"05-10",
"05-12",
"05-15",
"05-19",
"05-22",
"06-title",
"06-01",
"07-title",
"08-title",
"09-title",