Tue Jun 16 2020 16:00:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 16:00:07 -05:00
parent 2e37424f6d
commit 079f3925f6
3 changed files with 3 additions and 0 deletions

1
05/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔تب بنی اِسرائیل کے نِگران فرعُون کے سامنے پیش ہوکر چِلائےاور کہا۔ کہ تُو اپنے خادِموں سے ایسا کیوں کرتا ہے؟ \v 16 ۔تیرے خادِموں کو بھُس نہیں دِیا جاتااور ہم سے کہا جاتا ہے کہ اِینٹیں بناؤ۔ اور دیکھ تیرے خادِموں کو مار پڑتی ہے۔اور تیری قوم سے بے اِنصافی ہو رہی ہے۔ \v 17 ۔ اُس نے کہا۔ تم سُست ہو۔ اِس لئے تم کہتے ہو۔ کہ ہمیں جانے تاکہ خُداوند کے لئے قُربانی کریں۔ \v 18 ۔سو اب تم جاؤ۔ کام کرو۔تمہیں بھُس نہیں دِیا جائے گا۔ لیکن اِینٹیں تمہیں اِسی حِساب سے دینی ہوں گی ۔

1
05/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔اور بنی اِسرائیل کے سرداروں نے دیکھا کہ ہماری جانوں پر مُصیبت پڑی ۔ کیونکہ اُن سے کہا گیا۔ کہ اِینٹیں بنانے میں تُمہاری روز کی مقُررہ خدمت سے کمی نہ ہوگی ۔ \v 20 ۔ اور اُنہوں نے فرعُون کے پاس سے نکل کر موسیٰ اور ہارون کو اپنی مُلاقات کے لئے کھڑے دیکھا۔ \v 21 ۔ اَور اُن سے کہا ۔ کہ خُداوند دیکھے اور اِنصاف کرے ۔ اِس لئے کہ تم نے فرعُون کے اور اُس کے درباریوں کے آگے ہمارا کام بِگاڑ دِیا ہے۔ اور اُن کے ہاتھ میں تلوار دی ہے ۔ کہ ہمیں قتل کریں۔

View File

@ -85,6 +85,7 @@
"05-06",
"05-10",
"05-12",
"05-15",
"06-title",
"07-title",
"08-title",