From 30a53ede8db820d5f5f7e8ba94e84d504192ff4c Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 16 Jun 2020 16:06:07 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 16 2020 16:06:05 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 05/22.txt | 1 + 06/01.txt | 1 + 06/02.txt | 4 ++++ manifest.json | 3 +++ 4 files changed, 9 insertions(+) create mode 100644 05/22.txt create mode 100644 06/01.txt create mode 100644 06/02.txt diff --git a/05/22.txt b/05/22.txt new file mode 100644 index 0000000..6ecdd96 --- /dev/null +++ b/05/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۔تب موسیٰ خُداوند کے پاس واپس گیا ۔ اور کہا۔ اَے خُداوند! تُو نے اِن لوگوں کو کیوں دُکھ میں ڈالا۔ اور مجھے کیوں بھیجا؟ \v 23 ۔کیونکہ جب سے میَں تیرے نام میں فرعُون سے بات کرنے آیا۔ اُس نے اِن لوگوں سے بدی کی ہے ۔ اور تُو نے اپنے لوگوں کو رہائی نہیں بخشی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/01.txt b/06/01.txt new file mode 100644 index 0000000..5fb6f63 --- /dev/null +++ b/06/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 6 \v 1 خُدا کے وعدوں کی تجدید تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا اب تُو دیکھ ۔ میَں فرعُون سے کیا کروں گا ۔ کیونکہ زور آور ہاتھ سے وہ اُنہیں جانے دے گا۔ اور زورآور ہاتھ سے وہ اپنے ملک سے اُنہیں باہر کرے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/02.txt b/06/02.txt new file mode 100644 index 0000000..1f5a1e7 --- /dev/null +++ b/06/02.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 2 ۔ پھر خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا اور کہا۔ کہ میَں خُداوند ہوں۔ +\v 3۔ اور میَں اِبرہام اور اِضحاق اور یعقُوب پر خُدائے قادر کے نام سے ظاہر ہُوا ۔ اور میَں نے اپنا نام یہوواہ اُن پر ظاہر نہ کیِا۔ +\v 4 ۔ اور میَں نے اُن کے ساتھ اپنا عہد باندھا ۔ کہ کِنعان کی سرزمین جو اُن کی مسافرت کی سَرزمین تھی ۔ جس میں وہ پردیسی تھے۔ اُنہیں دُوں گا ۔ +\v 5 5 ۔ اور میَں نے بنی اِسرائیل کے کراہنے کو ،جِنہیں مصری غُلامی میں رکھتے ہیں، سُنا اور اپنے عہد کو یاد کیِاہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 0f44b3a..06688c4 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -86,7 +86,10 @@ "05-10", "05-12", "05-15", + "05-19", + "05-22", "06-title", + "06-01", "07-title", "08-title", "09-title",