Sun Jun 21 2020 23:00:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 23:00:12 -05:00
parent cdbdbac878
commit 13f176b63b
4 changed files with 5 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 28 \v 1۔ کاہِنوں کے پاک لباس اَور تُو بنی اِسرائیل میں سے اپنے بھائی ہارون کو اُس کے بیٹوں سمیت اپنے پاس بُلا۔ تاکہ ہارون اور ندب اور ابیہوؔ اور الیعزر ؔ اور اِتمر ہارون کے بیٹے میرے لئے کاہِن ہوں۔
\v 2۔اَور تُو اپنے بھائی ہارون کی عزت اَور زینت کے لئے پاک لباس بنا۔
\v 3 3۔اَور اُ ن میں سے جِنہیں میَں نے رُوح ِحکمت سے بھرا ہے۔ سب کو جِن کا دِل دانا ہے۔ تُو کہہ۔ کہ ہارون کے لئے لباس بنائیں۔ تاکہ وہ مخصُوص ہو کر میر ا کاہِن بنے۔
\c 28 \v 1 ۔ کاہِنوں کے پاک لباس اَور تُو بنی اِسرائیل میں سے اپنے بھائی ہارون کو اُس کے بیٹوں سمیت اپنے پاس بُلا۔ تاکہ ہارون اور ندب اور ابیہوؔ اور الیعزر ؔ اور اِتمر ہارون کے بیٹے میرے لئے کاہِن ہوں۔ \v 2 ۔اَور تُو اپنے بھائی ہارون کی عزت اَور زینت کے لئے پاک لباس بنا۔ \v 3 ۔اَور اُ ن میں سے جِنہیں میَں نے رُوح ِحکمت سے بھرا ہے۔ سب کو جِن کا دِل دانا ہے۔ تُو کہہ۔ کہ ہارون کے لئے لباس بنائیں۔ تاکہ وہ مخصُوص ہو کر میر ا کاہِن بنے۔

1
28/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔اَور جو لباس وہ بنائیں گے ۔ وہ یہ ہے۔ سیِنہ پوش اور اِفود اور جُبہ اَور مُنقش کُرتہ اور عمامہ اور کمر بند۔اَور وہ تیرے بھائی ہارون اَور اُس کے بیٹوں کے لئے پاک لباس بنائیں۔ تاکہ وہ میرے لئے کاہِن ہوں۔ \v 5 ۔ اور وہ سونا اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اَور باریک کتَان اِستعمال کریں۔

1
28/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔اَور وہ سونے اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگوں کے کپڑے اَور بارِیک کتَی ہُوئی کتَان کاکاریگری سے اِفود بنائیں۔ \v 7 ۔اُس کےکندھو ہوں ۔ جو اُس کے اُوپر کے سرے سے جُڑے ہُوئے ہوں۔ \v 8 ۔اَور پٹکا جو اِفود کے اُوپر ہے جس سے وہ باندھا جائے گا۔ اُسی کپڑے کا اور ایسا ہی سونے اور آسمانی اَور ارغوانی اَور قرمزی رنگ کے کپڑے اَور بارِیک کتَی ہُوئی کتَان کا ہو۔ \v 9 ۔اَور تُو سیلمانی پتّھر لے۔ اوراُن پر بنی اِسرائیل کے نام کندہ کر۔

View File

@ -358,6 +358,8 @@
"27-17",
"27-20",
"28-title",
"28-01",
"28-04",
"29-title",
"30-title",
"31-title",