From 13f176b63b6eb6cd28dcdeb7811bca06f081dbf7 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sun, 21 Jun 2020 23:00:12 -0500 Subject: [PATCH] Sun Jun 21 2020 23:00:11 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 28/01.txt | 4 +--- 28/04.txt | 1 + 28/06.txt | 1 + manifest.json | 2 ++ 4 files changed, 5 insertions(+), 3 deletions(-) create mode 100644 28/04.txt create mode 100644 28/06.txt diff --git a/28/01.txt b/28/01.txt index 37aa897..d93e2f6 100644 --- a/28/01.txt +++ b/28/01.txt @@ -1,3 +1 @@ -\c 28 \v 1۔ کاہِنوں کے پاک لباس اَور تُو بنی اِسرائیل میں سے اپنے بھائی ہارون کو اُس کے بیٹوں سمیت اپنے پاس بُلا۔ تاکہ ہارون اور ندب اور ابیہوؔ اور الیعزر ؔ اور اِتمر ہارون کے بیٹے میرے لئے کاہِن ہوں۔ -\v 2۔اَور تُو اپنے بھائی ہارون کی عزت اَور زینت کے لئے پاک لباس بنا۔ -\v 3 3۔اَور اُ ن میں سے جِنہیں میَں نے رُوح ِحکمت سے بھرا ہے۔ سب کو جِن کا دِل دانا ہے۔ تُو کہہ۔ کہ ہارون کے لئے لباس بنائیں۔ تاکہ وہ مخصُوص ہو کر میر ا کاہِن بنے۔ \ No newline at end of file +\c 28 \v 1 ۔ کاہِنوں کے پاک لباس اَور تُو بنی اِسرائیل میں سے اپنے بھائی ہارون کو اُس کے بیٹوں سمیت اپنے پاس بُلا۔ تاکہ ہارون اور ندب اور ابیہوؔ اور الیعزر ؔ اور اِتمر ہارون کے بیٹے میرے لئے کاہِن ہوں۔ \v 2 ۔اَور تُو اپنے بھائی ہارون کی عزت اَور زینت کے لئے پاک لباس بنا۔ \v 3 ۔اَور اُ ن میں سے جِنہیں میَں نے رُوح ِحکمت سے بھرا ہے۔ سب کو جِن کا دِل دانا ہے۔ تُو کہہ۔ کہ ہارون کے لئے لباس بنائیں۔ تاکہ وہ مخصُوص ہو کر میر ا کاہِن بنے۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/04.txt b/28/04.txt new file mode 100644 index 0000000..39750f8 --- /dev/null +++ b/28/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔اَور جو لباس وہ بنائیں گے ۔ وہ یہ ہے۔ سیِنہ پوش اور اِفود اور جُبہ اَور مُنقش کُرتہ اور عمامہ اور کمر بند۔اَور وہ تیرے بھائی ہارون اَور اُس کے بیٹوں کے لئے پاک لباس بنائیں۔ تاکہ وہ میرے لئے کاہِن ہوں۔ \v 5 ۔ اور وہ سونا اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اَور باریک کتَان اِستعمال کریں۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/06.txt b/28/06.txt new file mode 100644 index 0000000..f1e0685 --- /dev/null +++ b/28/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۔اَور وہ سونے اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگوں کے کپڑے اَور بارِیک کتَی ہُوئی کتَان کاکاریگری سے اِفود بنائیں۔ \v 7 ۔اُس کےکندھو ہوں ۔ جو اُس کے اُوپر کے سرے سے جُڑے ہُوئے ہوں۔ \v 8 ۔اَور پٹکا جو اِفود کے اُوپر ہے جس سے وہ باندھا جائے گا۔ اُسی کپڑے کا اور ایسا ہی سونے اور آسمانی اَور ارغوانی اَور قرمزی رنگ کے کپڑے اَور بارِیک کتَی ہُوئی کتَان کا ہو۔ \v 9 ۔اَور تُو سیلمانی پتّھر لے۔ اوراُن پر بنی اِسرائیل کے نام کندہ کر۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index ad80f81..dbe6fab 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -358,6 +358,8 @@ "27-17", "27-20", "28-title", + "28-01", + "28-04", "29-title", "30-title", "31-title",