Sun Jun 21 2020 22:58:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 22:58:12 -05:00
parent 1714ca6a13
commit cdbdbac878
5 changed files with 9 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
۔اور ایک طرف کے پردے پندرہ ہاتھ ہوں۔ اُس کے تین ستُون اور تین پائے ہوں۔
15۔اَور دُوسری طرف پردووں کا طُول پندرہ ہاتھ اَور تین ستُون اور تین پائے ہوں۔
16۔اور صحن کے دروازہ پر ایک پردہ بیس ہاتھ طُول میں ہو۔ آسمانی اور ارغوانی اور قرِمزی رنگ کا باریک کتَے ہُوئے کتَان کا اور بُوٹے دار ہو۔ اُس کے چار ستُون اور چار پائے ہوں۔
\v 14 ۔اور ایک طرف کے پردے پندرہ ہاتھ ہوں۔ اُس کے تین ستُون اور تین پائے ہوں۔ \v 15 ۔اَور دُوسری طرف پردووں کا طُول پندرہ ہاتھ اَور تین ستُون اور تین پائے ہوں۔ \v 16 ۔اور صحن کے دروازہ پر ایک پردہ بیس ہاتھ طُول میں ہو۔ آسمانی اور ارغوانی اور قرِمزی رنگ کا باریک کتَے ہُوئے کتَان کا اور بُوٹے دار ہو۔ اُس کے چار ستُون اور چار پائے ہوں۔

1
27/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔اور صحن کے سب ستُونوں کے گرد چاندی کے حلقے ہوں۔ اَور اُن کے سر چاندی کے اور پائے پیِتل کے۔ \v 18 ۔صحن کی لمبائی سَو ہاتھ اور چوڑائی پچاس اور بُلندی پانچ ہاتھ ہو باریک کتَی ہُوئی کتَان کا اور پائےاُس کے پیِتل کے ہوں۔ \v 19 ۔ اَور مسکن کے سب برتن ہر ایک کام کے لئے اور اُس کی سب میخیں اور صحن کی میخیں پیِتل کی ہوں۔

1
27/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 شمع دان کا تیل اِور تُو بنی اِسرائیل کو حکم کر۔ کہ تیرے پاس کُوٹےہُوئے زیتون کا خالِص تیل شمع دان کے لئے لائیں۔ تاکہ اُس سے چراغ ہمیشہ جَلیں۔ \v 21 ۔حُضوری کے خَیمہ میں اُس پردے کے باہر جو شہادت کے سامنے ہے۔ ہارون اور اُس کے بیٹے صُبح سے شام تک اُسے خُداوند کے سامنے آراستہ رکھیں۔یہ بنی اِسرائیل کے لئے پُشت در پُشت ابدی فرض ہوگا۔

3
28/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 28 \v 1۔ کاہِنوں کے پاک لباس اَور تُو بنی اِسرائیل میں سے اپنے بھائی ہارون کو اُس کے بیٹوں سمیت اپنے پاس بُلا۔ تاکہ ہارون اور ندب اور ابیہوؔ اور الیعزر ؔ اور اِتمر ہارون کے بیٹے میرے لئے کاہِن ہوں۔
\v 2۔اَور تُو اپنے بھائی ہارون کی عزت اَور زینت کے لئے پاک لباس بنا۔
\v 3 3۔اَور اُ ن میں سے جِنہیں میَں نے رُوح ِحکمت سے بھرا ہے۔ سب کو جِن کا دِل دانا ہے۔ تُو کہہ۔ کہ ہارون کے لئے لباس بنائیں۔ تاکہ وہ مخصُوص ہو کر میر ا کاہِن بنے۔

View File

@ -354,6 +354,9 @@
"27-07",
"27-09",
"27-11",
"27-14",
"27-17",
"27-20",
"28-title",
"29-title",
"30-title",