ur_exo_text_ulb/27/17.txt

1 line
555 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 ۔اور صحن کے سب ستُونوں کے گرد چاندی کے حلقے ہوں۔ اَور اُن کے سر چاندی کے اور پائے پیِتل کے۔ \v 18 ۔صحن کی لمبائی سَو ہاتھ اور چوڑائی پچاس اور بُلندی پانچ ہاتھ ہو باریک کتَی ہُوئی کتَان کا اور پائےاُس کے پیِتل کے ہوں۔ \v 19 ۔ اَور مسکن کے سب برتن ہر ایک کام کے لئے اور اُس کی سب میخیں اور صحن کی میخیں پیِتل کی ہوں۔