Sun Jun 28 2020 18:50:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:50:35 -07:00
parent 1bbe7bda58
commit f31c43675d
7 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
23/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 پہلے دن مقدس محفل ہوگی ۔ تم کو ئی غلامانہ کام نہ کرنا ۔ \v 36 سات دن تک تم خداوند کے آتشین قربانی گزرانو۔آٹھویں دن تمہارے لئے مقدس محفل ہوگی ۔تم آتشین قربانی خداوند کے لئے گزرانو۔کیونکہ یہ محفل کادن ہے ۔تم کو ئی غلامانہ کام نہ کرو۔

1
23/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 37 خداوند کی یہ عیدیں ہیں ۔جن کے لئے تم پاک محفلوں کی منادی کروگے ۔اوران میں تم خداوند کے لئے کے لئے آتشین قُربانی یعنی سوختنی قربانی اورنَذر کی قربانی اورذبیحے اورمقُرر ہ پتاون ہرایک دن کےدستو ر کےمطابق گزرانوگے ۔ \v 38 ماسوائے خدواند کے سبتوں کے اورسوائے تمہارے ہدیوں کے اورتمہاری سب منَتوں کے اور اپنی خوشی کی قربانیوں کے جو تم خُداوند کے لئے گزرانتے ہو۔

1
23/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 39 مگر ساتویں مہینے کے پندرھویں دن جب کہ تم زمین کی پیداوار جمع کرو۔تم خُداوند کے لئے سات دن عید کرو۔ان میں سے پہلا دن آرام کااور آٹھواں دن آرام کاہوگا۔

1
23/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 40 اورپہلے دن میں تم خُوشنما درختوں کے پھل اور کھجور کی شاخیں اورموٹے درختوں کی ڈالیاں اوردریا کے بیداپنے لئے لو۔اورخُداوند اپنے خدا کے سامنے سات دن خّوشی کرو۔ \v 41 اورسال میں سات دن تم خُداوند کے لئے عید کرو یہ ابدی فرض تمہاری پشتوں میں ہوگا۔کہ ساتویں مہینے میں تم عید کرو۔

1
23/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 42 تم سات دن تک خیموں میں رہو ہر ایک جو اِسرائیل کی نسل میں سے ہے ۔خیمہ میں رہے۔ \v 43 تاکہ تمہاری پشتیں جانیں کہ جب میں بنی اسرائیل ؔ کو ملکِ مصر سے باہر نکال لایا تو میں نے انہیں خیموں میں ٹھہرایا میں خُداوند تمہارا خُدا ہوں۔ \v 44 تب موسی ٰنے بنی اِسرائیل کو خُداوند کی عیدوں کی بابت بتایا۔

1
24/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -355,6 +355,11 @@
"23-26",
"23-28",
"23-30",
"23-33"
"23-33",
"23-35",
"23-37",
"23-39",
"23-40",
"23-42"
]
}