Sun Jun 28 2020 18:48:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:48:35 -07:00
parent 5ecf6988cb
commit 1bbe7bda58
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
23/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 اور جب تم اپنی زمین کی فصل کاٹو۔ تو کاٹنےمیں اپنے کھیت کے کنارے تک مت کاٹو۔ اورکاٹنے میں جوگر جائے اُسے نہ اُٹھاؤ۔ اُسے مسکین اور مسافر کے لئے چھوڑ دو۔ میں خُداوند تمہارا خدا ہوں۔

1
23/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 نیا سال اور خُداوند نے موسی ٰسے کلام کرکے فرمایا۔ \v 24 بنی اِسرائیل سے خطاب کرکے کہہ۔ کہ ساتویں مہینہ کے پہلے دن تمہارے لئے تعطیل ہوگی۔ اِس میں نرسنگے کے بجانے کی یادگار اور مقُدس محفل ہوگی۔ \v 25 تم کوئی غلامانہ کام نہ کرو۔ اور خُداوند کے لئے آتشین قُربانی گزرانو۔:

1
23/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 یوم کفارہ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 27 اُسی ساتویں مہینہ کا دسواں روز یوم ِکفارہ ہوگا۔ تمہارے لئے مقدس محفل ہوگی۔ تم نفس کشی کرو۔ اور خداوند کے لئے آتشین قُربانی گزرانو۔

1
23/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 خاص اُس دن میں تم کوئی کام نہ کرو۔ کیونکہ یہ کفارہ کا دن ہے۔اُس میں تمہارے لئے خُداوند تمہارے خُدا کے سامنے کفارہ دیا جائے گا۔ \v 29 جوکوئی اِنسان خاص اُس دن میں نفس کشی نہ کرے۔ وہ اپنے لوگوں سے خارج کیا جائے گا۔

1
23/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 اورجو انسان خاص اس دن میں کو ئی کام کرے میں اس انسان کو ا س کے لوگوں میں سے فنا کروں گا۔ \v 31 اس لئے اس دن میں تم کو ئی کام نہ کرو۔تمہارے سب مسکنوں میں پشت در پشت یہ ابدی فرض ہو گا۔ \v 32 یہ تمہارے لئے خاص آرام کاسبت ہے ۔تم نفس کشی کرو۔مہینہ کے نویں دن کی شام سے دوسری شام تک تم اپنا سبت مناؤ ۔

1
23/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 عید خیام اورخُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا ۔ \v 34 بنی اسرائیلؔ سے خطاب کر اورکہہ ۔کہ اسی ساتویں مہینے کے پنددھویں دن عید خیام سات دن تک خُداوند کے لئے ہوگی ۔

View File

@ -349,6 +349,12 @@
"23-12",
"23-15",
"23-17",
"23-19"
"23-19",
"23-22",
"23-23",
"23-26",
"23-28",
"23-30",
"23-33"
]
}