Sun Jun 28 2020 18:46:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:46:35 -07:00
parent 516e878f4f
commit 5ecf6988cb
6 changed files with 11 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 9 اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔
\v 10 10۔ بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ کہ جب تم اُس سر زمین پر داخل ہوجو میں تمہیں دُوں گا۔ اور تم اُس کا غلہ کاٹو۔ تو تم اپنے غلہ کے پہلے حاصل میں سے ایک پولا کاہن کے پاس لاؤ۔
\v 11 11۔ تو تمہاری طرف سے مقبول ہونے کے لئے وہ اُسے خُداوند کے سامنے ہلائے۔ سبت کے دوسرے دن کاہِن اُسے ہلائے۔
\v 9 اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 10 بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ کہ جب تم اُس سر زمین پر داخل ہوجو میں تمہیں دُوں گا۔ اور تم اُس کا غلہ کاٹو۔ تو تم اپنے غلہ کے پہلے حاصل میں سے ایک پولا کاہن کے پاس لاؤ۔ \v 11 تو تمہاری طرف سے مقبول ہونے کے لئے وہ اُسے خُداوند کے سامنے ہلائے۔ سبت کے دوسرے دن کاہِن اُسے ہلائے۔

1
23/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 اور پولے کے ہلانے کے روز تم ایک برہ بے عیب یک سالہ خداوند کے لئے سوختنی قُربانی گزرانو۔ \v 13 اور اس کے ساتھ نذر کی قُربانی تیل میں ملے ہوئے ایفہ کے دو دسویں حصے میدہ کی ہو یہ خُداوند کےلئے عمدہ خوشبو کے طور پر آتشین قُربانی ہو۔ اور اُس کا تپاون چوتھا حصّہ ہین کا مے ہو۔ \v 14 اور اُس دن تک کہ تم اپنے خُدا کے لئے قُربانی لاؤ۔ روٹی اور بھونی ہوئی بالیں اور کُوٹے ہوئے دانے بالکل نہ کھاؤ۔ تمہارے سب مسکنوں میں تمہاری پُشتوں کے لئے یہ ابدی فرض ہے۔

1
23/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 عید خمسین اور تم سبت کے دوسرےدن سے جس دن تُم پولےکی قُربانی ہلانے کے لئے لائے گنو۔ سات پورے ہفتہ ہوں۔ \v 16 ساتویں سبت کے دوسرے دن تک تم پچاس دن گن لو تب تم خُداوند کے لئے نذر کی نئی قُربانی گزرانو۔

1
23/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 تم اپنے گھروں سے روٹی ہلانے کے لئے لاؤ۔ یہ دوروٹیاں ایفہ کے دو دسویں حصے میدہ کی ہوں اور خداوند کے لئے نئے خمیر کے ساتھ پکائی گئی ہوں۔ \v 18 اور روٹی کے ساتھ سات برے بے عیب یک سالہ لاؤ اور ایک بچھڑا اور ایک مینڈھا خُداوند کے واسطے سوختنی قُربانی کے لئے ہو۔ ان کے ساتھ نذروں کے اورتپاونوں کے جو خُداوند کے لئے عمدہ خوشبودار آتشین قُربانی ہوں۔

1
23/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے اور دو برے یک سالہ سلامتی کی قُربانی کے لئے گزرانو۔ \v 20 اور کاہن اُنہیں ان کے ساتھ پہلی پیداوار کی روٹی خُداوند کے سامنے ہلانے کی قُربانی کے لئے لائے اور ان کے ساتھ وہ خداوند کے لئے مقُدس ہیں۔ اور وہ کاہن کے ہوں گے۔ \v 21 اور تم خاص اِسی روز عید کا اِعلان کراؤ۔ کہ تمہاری مقُدس محفل ہوگی کوئی غلامانہ کام نہ کرو۔ تمہاری سب مسکنوں میں پشت درپشت یہ ابدی فرض ہوگا۔

View File

@ -344,6 +344,11 @@
"23-01",
"23-03",
"23-04",
"23-07"
"23-07",
"23-09",
"23-12",
"23-15",
"23-17",
"23-19"
]
}