ur_lev_text_ulb/23/42.txt

1 line
517 B
Plaintext

\v 42 تم سات دن تک خیموں میں رہو ہر ایک جو اِسرائیل کی نسل میں سے ہے ۔خیمہ میں رہے۔ \v 43 تاکہ تمہاری پشتیں جانیں کہ جب میں بنی اسرائیل ؔ کو ملکِ مصر سے باہر نکال لایا تو میں نے انہیں خیموں میں ٹھہرایا میں خُداوند تمہارا خُدا ہوں۔ \v 44 تب موسی ٰنے بنی اِسرائیل کو خُداوند کی عیدوں کی بابت بتایا۔