Wed Jun 17 2020 19:15:56 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-17 19:15:57 -07:00
parent 09964adcbe
commit d05623fb6c
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
03/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 اورسلامتی کے ذبیحہ میں سے خُدواند کی آتشین قُربانی کے لئے یہ چیزیں لائے ۔اُس کی پوری چربی بھری دُم جسے ریڑھ سے جُدا کرے ۔اورچربی جوانتڑیوں کو ڈھانپتی ہے اورتمام چربی جوانتڑیوں پر ہے ۔ \v 10 اوردُونوں گردے اورچربی جوان پردونوں پہلوئوں میں ہے ۔اورکلیجہ کی جِھلّی کے ساتھ دونوں گردوں کے علیٰحدہ کرے ۔ \v 11 اورکاہن اُنہیں مذبح پرجلائے ۔کہ خداوندکے لئے آتشین قُربانی کاکھاناہے ۔

1
03/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 اوراگر اُس کی قُربانی بکری ہو۔تو اُسے خداوند کے آگے لائے۔ \v 13 اوراُس کےسرپر اپنا ہاتھ رکھے۔اور خیمہ اجتماع کےسامنے اُسے ذبح کرے ۔اورہارُون کے بیٹے اس کے خون کو مذبح پرا س کے گردا گرد چِھڑکیں ۔ \v 14 اوراس میں سے خداوندکی آتشین قُربانی کے لئے لائے۔چربی جوانتڑیوں کو ڈھانپتی ہے اورتمام چربی جوانتڑیوں پر ہے۔

1
03/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 اوردونوں گردے اورچربی جوان پردونوں پہلوئوں میں ہے اورکلیجہ کی جِھلّی سمیت دونوں گردوں سے جدا کرے۔ \v 16 اورکاہن اُنہیں مذبح پرجلائےیہ آتشین قُربانی کاکھانا خوشبوکے لئے ہے ۔تمام چربی خداوندکی ہے۔ \v 17 تمہارے سب مسکنوں میں تمہاری پشتوں کے دوران میں یہ دائمی فرض ہوگا۔کہ چربی اورخون تم مت کھاؤ۔

View File

@ -56,6 +56,9 @@
"03-title",
"03-01",
"03-03",
"03-06"
"03-06",
"03-09",
"03-12",
"03-15"
]
}