1 line
554 B
Plaintext
1 line
554 B
Plaintext
\v 12 اوراگر اُس کی قُربانی بکری ہو۔تو اُسے خداوند کے آگے لائے۔ \v 13 اوراُس کےسرپر اپنا ہاتھ رکھے۔اور خیمہ اجتماع کےسامنے اُسے ذبح کرے ۔اورہارُون کے بیٹے اس کے خون کو مذبح پرا س کے گردا گرد چِھڑکیں ۔ \v 14 اوراس میں سے خداوندکی آتشین قُربانی کے لئے لائے۔چربی جوانتڑیوں کو ڈھانپتی ہے اورتمام چربی جوانتڑیوں پر ہے۔ |