Wed Jun 17 2020 19:13:56 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-17 19:13:57 -07:00
parent 3b39e05f83
commit 09964adcbe
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 سلامتی کی قُربانی اگر اُس کی قُربانی سلامتی کا ذبیحہ گائےبیل میں سے ہوتوبے عیب نریامادہ خداوند کے آگےلائے۔ \v 2 اوراپنا ہاتھ اپنے ذبیحہ کے سرپر رکھے ۔اور خیمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس اُسے ذبح کرے اورہارون کے بیٹے جوکاہن ہیں اُس کے خون کو مذبح پراُس کے گردا گرد چِھڑکیں ۔

1
03/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 اورسلامتی کے ذبیحہ میں سے خداوند کی آتشین قُربانی کے لئے یہ چیزیں لائے۔چربی جو انتڑیوں کو ڈھانپتی ہے ۔اورتمام چربی جوانتڑیوں پر ہے ۔ \v 4 اوردونوں گردے اورچربی جوان پردونوں پہلوئوں میں ہے ۔اورکلیجہ کی جِھلّی ساتھ دونوں گردوں کے جُدا کرے ۔ \v 5 اورہارون کے بیٹے اُنہیں مذبح پر سوختنی قُربانی پرلکڑیوں کے اوپر جوآگ پرہیں ۔جلائیں کہ خداوند کے لئےخُوشبو دار آتشین قُربانی ہو۔

1
03/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 اوراگر اُس کی قُربانی بھیڑبکری میں سے خُداوند کے لئےسلامتی کاذبیحہ ہو۔ تُو بے عیب نر یا مادہ لائے۔ \v 7 اوراگر اُس کی قُربانی برّہ ہو ۔ تُو اُسے خداوند کے سامنے لائے۔ \v 8 اپناہاتھ ذبیحہ کے سرپر رکھے ۔اور خیمہ اجتماع کے سامنے اُسے ذبح کرے ۔اورہارون کے بیٹے اس کاخون مذبح پراس کے گرداگرد چھڑکیں ۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -52,6 +52,10 @@
"02-06",
"02-08",
"02-11",
"02-14"
"02-14",
"03-title",
"03-01",
"03-03",
"03-06"
]
}