Thu Jun 25 2020 19:47:57 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:47:57 -07:00
parent f7cdb7d6b6
commit 8300959a3d
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
16/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 اورخطا کابچھڑااورخطا کابکراجن کاخون کفارہ کے لئے مقدس میں داخل کیاگیا۔انہیں خیمہ گاہ سے باہر لے جائیں ۔اوران کی کھالیں اوران کاگوشت اوران کی آلائش آگ سے جلائی جائے ۔ \v 28 اوروہ جس نے انہیں جلا یا اپنے کپڑے دھوئے اوراپنا بدن پانی دھوئے اوراس کے بعد خیمہ گاہ میں داخل ہو۔

1
16/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 یہ تمہارے لئے ابدی فرض ہوگاکہ ساتویں مہینے کی دسویں تاریخ کو تم میں سے ہرایک کیادیسی کیا پردیسی نفس کشی کرے اورکوئی کام نہ کرو۔ \v 30 کیونکہ اس روز تمہاری پاکیزگی کے لئے تمہارے واسطے کفارہ دیاجائے گا۔تب تم اپنے سارے گناہوں سے خُداوند کے آگے پاک ہو جاؤ گے۔ \v 31 یہ تمہارے لئے خاص آرام کاسبت ہوگا۔اس دن تم نفس کشی کرو یہ ابدی فرض ہوگا۔

1
16/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 اورکاہن جو ممسُوح ہے اورجس کے ہاتھوں کی تقدیس کی گئی ہےکہ اپنے باپ کی جگہ کہانت کا کام کرے ۔کفارہ دے گااورکتانی کپڑے یعنی مقدس کپڑے پہنے گا۔ \v 33 اوروہ مقَدس کے لئےاور خیمہ اجتماع کے لئے اورمذبح کے لئے اورکاہن کے لئے اورساری قوم کے لئے کفارہ دے گا۔

1
16/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 یہ تمہارے لئے ابدی فرض ہوگاکہ بنی اِسرائیل کے سب گناہوں کے لئے سال میں ایک سال میں ایک دفعہ کفارہ دیاجائے۔سوجیسا خُداوند نے موسیٰ کو حکم دیا۔اُس نے کیِا۔

1
17/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -258,6 +258,11 @@
"16-17",
"16-20",
"16-23",
"16-25"
"16-25",
"16-27",
"16-29",
"16-32",
"16-34",
"17-title"
]
}