Thu Jun 25 2020 19:46:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:46:14 -07:00
parent 5efe9834f5
commit f7cdb7d6b6
6 changed files with 11 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
تب خطا کے بکرے کو جو قوم کے لئے ہے ذبح کرے اوراس کا خون لے کر پردہ کے اند ر داخل ہو۔اور اس سے ایسا کرے جیسا بچھڑےکے لئے کیاتھا۔اسے سرپوش پر اوراس کے آگے چھڑکے ۔
16۔اوروہ مقدس کے لئے بنی اسرائیل کی نجاستوں اوران کے قصُوروں اوران کے گناہوں کے باعث کفارہ دے ۔اور خیمہ اجتماع کے لئے بھی جو ان کی نجاستوں کے درمیان ان کے بیچ میں قائم کیاگیاہے ایسا ہی کرے ۔
\v 15 تب خطا کے بکرے کو جو قوم کے لئے ہے ذبح کرے اوراس کا خون لے کر پردہ کے اند ر داخل ہو۔اور اس سے ایسا کرے جیسا بچھڑےکے لئے کیاتھا۔اسے سرپوش پر اوراس کے آگے چھڑکے ۔ \v 16 اوروہ مقدس کے لئے بنی اسرائیل کی نجاستوں اوران کے قصُوروں اوران کے گناہوں کے باعث کفارہ دے ۔اور خیمہ اجتماع کے لئے بھی جو ان کی نجاستوں کے درمیان ان کے بیچ میں قائم کیاگیاہے ایسا ہی کرے ۔

1
16/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 اور خیمہ اجتماع کے اندر کو ئی نہ ہو ۔جس وقت سے کہ وہ داخل ہو ۔کہ مقدس کفارہ دے ۔اس وقت تک کہ وہ باہر نہ نکلے ۔کہ اپنے لئے اوراپنے گھر کے لئے اوراسرائیل کی ساری جماعت کے لئے کفارہ دے ۔ \v 18 تب وہ نکل کر مذبح کے پاس جو خُداوند کے آگے ہے آئے ۔اوراس کے لئے کفارہ دے ۔اوربچھڑے کے خوُن اوربکرے کے خون میں سے لے کر مذبح کے سینگوں پر چاروں طرف لگائے۔ \v 19 اور اپنی اُنگلی سے اس پر سات دفعہ خون چھڑکے اور اسے پاک کرے ۔اوربنی اسرائیل کی نجاست سے اسے مقدس کرے ۔

1
16/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 اور جب وہ مقدس اور خیمہ اجتماع اور مذبح کا کفارہ دے چکے توزندہ بکرے کو قریب لائے۔ \v 21 اورہارون اس کے سر پراپنے دونوں ہاتھ رکھے اوربنی اسرائیل کے سب گناہوں اور تقصیروں اورخطاوں کاا س پراِقرار کرے ۔اوربکرے کے سر پر انہیں رکھے ۔تب اسے ایک مقررشدہ مرد کے ہاتھوں بیابان میں بھیج دے \v 22 اوربکرااس کے سارے گناہ اٹھا کر ویران زمین کو لے جائے گا۔تب وہ بکرے کو بیابان میں چھوڑ دے ۔

1
16/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 تب ہارون خیمہ اجتماع کے اندر آئے ۔اور کتَانی کپڑے جو ا س نےمقدس میں داخل ہوتے وقت پہنے تھے اتارے ۔اورانہیں وہاں چھوڑے ۔ \v 24 تب پاک جگہ میں اپنا بدن پانی سے دھوئے ااوراپنے اپنے کپڑے پہنے اور باہر نکلے ۔تب اپنی سوختنی قربانی اورقوم کی سوختنی قربانی گزرانے اور اپنے لئے اورقوم کے لئے کفارہ دے۔

1
16/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 اورخطا کی چربی مذبح پر جلائے۔ \v 26 اوروہ جس نے عزازیل کابکر اچھوڑا۔واپنے کپڑے دھوئے اورپانی سے غسل کرے ۔اوربعد اس کے خیمہ گاہ میں داخل ہو۔

View File

@ -253,6 +253,11 @@
"16-08",
"16-11",
"16-12",
"16-14"
"16-14",
"16-15",
"16-17",
"16-20",
"16-23",
"16-25"
]
}