Thu Jun 25 2020 19:44:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:44:14 -07:00
parent 54d6382c18
commit 5efe9834f5
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
16/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 تب ہارون خطا کابچھڑاجو اس کے اپنے لئے ہے چڑھائے اوراپنے لئے اوراپنے گھر کے لئے کفارہ دے ۔ \v 7 تب دونوں بکروں کو لے اورانہیں خیَمہ اجتماع کے دروازہ پر خُداوند کے سامنے کھڑاکر ے ۔

1
16/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 اورہاورن ان دونوں پرقُرعہ ڈالے ایک خداوند کے لئے اوردوسراعزازیل کے لئے \v 9 توجس بکرے پرخُداوند کے لئے قُرعہ پڑاہارون اسے خطا کی قربانی کے طور پرچڑھائے۔ \v 10 اورجس بکرے پر عزازیل کاقُرعہ پڑا ۔اسے خدواند کےسامنے زندہ کھڑا کرے تاکہ اس سے کفّارہ دیاجائے ۔اور اسے عزازیل کے لئے بیابان میں بھیج دے ۔

1
16/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 اورہارون خطا کے بچھڑے کو جو اُس کے اپنے واسطے ہے چڑھائے ۔اوراپنے لئے اوراپنے گھر کے لئے کفّارہ دے اورخطا کے اپنے بچھڑےکو ذبح کرے

1
16/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 تب ایک بخوردان لے کر اسے اس آگ کے انگاروں سے بھرے جو خداوند کے سامنے مذبح پرہے اوراپنی دونوں مٹھیاں خّوشبودار کو ٹے ہوئے بخور سے بھرلے ۔اورپردہ کے اندر داخل ہو۔ \v 13 اوروہ بخور خُداوند کے سامنے آگ پرڈالے ۔یہاں تک کہ بخور کادُھواں سرپوش کو جو صندوق شہادت کے اوپر ہے چھپادے تاکہ نہ مرے

1
16/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 تب بچھڑے کے خون میں سے لے ۔اوراپنی انگلی سے سرپوش پر مشرق کی طرف چھڑکے۔اورخون میں سے سات دفعہ اپنی انگلی سے سرپوش کے آگے چھڑکے۔

2
16/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
تب خطا کے بکرے کو جو قوم کے لئے ہے ذبح کرے اوراس کا خون لے کر پردہ کے اند ر داخل ہو۔اور اس سے ایسا کرے جیسا بچھڑےکے لئے کیاتھا۔اسے سرپوش پر اوراس کے آگے چھڑکے ۔
16۔اوروہ مقدس کے لئے بنی اسرائیل کی نجاستوں اوران کے قصُوروں اوران کے گناہوں کے باعث کفارہ دے ۔اور خیمہ اجتماع کے لئے بھی جو ان کی نجاستوں کے درمیان ان کے بیچ میں قائم کیاگیاہے ایسا ہی کرے ۔

View File

@ -248,6 +248,11 @@
"15-32",
"16-title",
"16-01",
"16-03"
"16-03",
"16-06",
"16-08",
"16-11",
"16-12",
"16-14"
]
}