ur_lev_text_ulb/16/34.txt

1 line
283 B
Plaintext

\v 34 یہ تمہارے لئے ابدی فرض ہوگاکہ بنی اِسرائیل کے سب گناہوں کے لئے سال میں ایک سال میں ایک دفعہ کفارہ دیاجائے۔سوجیسا خُداوند نے موسیٰ کو حکم دیا۔اُس نے کیِا۔