Sun Jun 28 2020 18:54:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:54:35 -07:00
parent 5d9856f0cf
commit 77ac1b8018
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
24/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 اورخُداوند نے موسی ٰسے کلام کرکے فرمایا۔ \v 14 کہ کافر کو خیَمہ گاہ سے باہر لے جااورسب جنہوں نے اسے لعنت کرتے سنُا۔اس کے سر پرہاتھ رکھیں اورساری جماعت اسے سنگسار کرے ۔

1
24/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 اوربنی اسرائیل سے خطاب کرکے کہہ کہ جس انسان نے اپنے خدا پرلعنت کی گناہ اس سے سر پرہوگا۔ \v 16 اورجوکوئی خُداوند کے نام پرکفُر بکے ۔وہ ضرور قتل کیا جائے گا۔ساری جماعت اسے ضرور سنگسار کرے خواہ وہ پردیسی یا دیسی ۔جس کسی نے خُداوند کے نام پر کفُر بکا۔وہ قتل کیاجائے گا۔

1
24/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 اورجوکوئی انسان کو قتل کرے وہ ضُرور قتل کیاجائے۔ \v 18 اورجوکوئی حیوان کو مارڈالے ۔تو اس کے عوض میں جانو ر دے ۔جان کے بدلے جان۔

1
24/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 اگر کوئی انسان اپنے ہمسایہ کو داغ لگائے ۔توجیسا اس نے کیاویسا ہی اس کے ساتھ کیاجائے \v 20 ہڈی کے بدلےہڈی۔آنکھ کے بدلے آنکھ ۔دانت کے بدلے دانت ۔جو داغ اس نے انسان کو لگایاوہی اسے لگایاجائے ۔ \v 21 جو حیوان کو قتل کرے اس کاعوِض دے ۔جو انسا ن کو قتل کرے وہ قتل کیاجائے۔

1
24/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 تمہارے لئے ایک ہی قانون ہے پردیسی کے لئے اوردیسی کے لئے۔کیونکہ میں خداوند تمہاراخدا ہوں ۔ \v 23 اورموسیٰ نے بنی اسرائیل سے کہا۔تب وہ کافر کو خیمَہ گاہ سے باہر لے گئے ۔اوراسے سنگسار کیا۔اورجیسا خُداوند نے موسی ٰکو حکم دیا۔بنی اِسرائیل ؔ نےکیا۔

View File

@ -366,6 +366,11 @@
"24-03",
"24-05",
"24-07",
"24-10"
"24-10",
"24-13",
"24-15",
"24-17",
"24-19",
"24-22"
]
}