Sun Jun 28 2020 18:52:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:52:35 -07:00
parent f31c43675d
commit 5d9856f0cf
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
24/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 24 \v 1 چراغوں کاتیل۔نذر کی روٹیاں اورخُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 بنی اسرائیل ؔسے کہہ ۔کہ تیرے پاس خالص کوُ ٹا ہوازیتون کاتیل شمعدان کے لئے لائیں۔تاکہ اس سے چراغ ہمیشہ جلتے رہیں۔

1
24/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 خیمہ اجتماع میں صندوق شہادت کے پردہ کے باہر ہارون اسے شام سے صبُح تک خدواند کے آگے ہمیشہ ترتیب سے رکھے ۔یہ ابدی فرض تمہاری پشتوں کے لئے ہوگا۔ \v 4 وہ چراغوں کو پاک شمعدان پرخداوند کے حضُور ہمیشہ ترتیب سے رکھا کرے ۔

1
24/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 اورتو میدہ لے کر بارہ روٹیاں پکا۔ہرایک روٹی دودسویں حصوں کی ہو۔ \v 6 اورتو انہیں خُداوند کے آگے پاک میز پردو قطاروں میں ۔ہرقطارمیں چھ چھ کر کےترتیب سے رکھ۔

1
24/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اورہرایک قطار پرپاک لوبان رکھ تاکہ وہ روٹی کے لئے یادگارخدواند کے واسطے آتشیں قُربانی ہو۔ \v 8 اوروہ ہمیشہ ہرسبت کو خُداوند کے سامنے تبدیل کی جائیں ۔بنی اسرائیل کی طرف سے یہ ابدی عہدہوگا۔ \v 9 اوروہ ہارون اوراس کے بیٹوں کی ہوں گی ۔وہ انہیں پاک مقام میں کھائیں کیونکہ خداوند کی آتشین قربانیوں میں سے یہ اس کے لئے نہایت مقدس ہے ۔یہ ابدی فرض ہوگا۔

1
24/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 کفر کی سزا اورایک اسرائیلی عورت کابیٹا جس کاباپ مصری آدمی تھا۔نکل کر بنی اِسرائیل کے درمیان گیا۔اوراس اسرائیلی عورت کے بیٹے نے خیمہ گاہ میں ایک اِسرائیلی مرد سے جھگڑاکیا۔ \v 11 تواسرائیلی عورت کے بیٹے نے پاک نام پر کفر بکا اور لعنت کی اوروہ اسے موسی ٰکے پاس لائے اوراس کی ماں کانام سلومیت تھا۔جو دان کے قبیلہ میں سے دبری کی بیٹی تھی۔ \v 12 تب انہوں نے اسے قید میں ڈالا۔جب تک کہ موسیٰ خداوند کی بات کے مطابق فیصلہ نہ کرے ۔

View File

@ -360,6 +360,12 @@
"23-37",
"23-39",
"23-40",
"23-42"
"23-42",
"24-title",
"24-01",
"24-03",
"24-05",
"24-07",
"24-10"
]
}