ur_lev_text_ulb/24/17.txt

1 line
230 B
Plaintext

\v 17 اورجوکوئی انسان کو قتل کرے وہ ضُرور قتل کیاجائے۔ \v 18 اورجوکوئی حیوان کو مارڈالے ۔تو اس کے عوض میں جانو ر دے ۔جان کے بدلے جان۔