Sun Jun 28 2020 19:04:40 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 19:04:40 -07:00
parent 4683c24702
commit 73bff622e4
7 changed files with 13 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 47 \v 48 اور اگر کوئی پردیسی یا مسافر جو تیرے ساتھ ہے دولت مند ہو جائے۔ اور تیرا بھائی جو اُس کے ساتھ ہے محتاج ہو جائے۔ اور پردیسی کے پاس یا مسافر کے پاس جو تیرے ساتھ ہے یا پردیسی کے گھرانے کی نسل کے پاس اپنے آپ کو بیچ ڈالے۔
48۔تو اس کے بیچے جانےکے بعد وہ چھڑایاجا سکتاہے اس کے بھائیوں میں سے کوئی اسےچھڑالے ۔
\v 47 اور اگر کوئی پردیسی یا مسافر جو تیرے ساتھ ہے دولت مند ہو جائے۔ اور تیرا بھائی جو اُس کے ساتھ ہے محتاج ہو جائے۔ اور پردیسی کے پاس یا مسافر کے پاس جو تیرے ساتھ ہے یا پردیسی کے گھرانے کی نسل کے پاس اپنے آپ کو بیچ ڈالے۔ \v 48 تو اس کے بیچے جانےکے بعد وہ چھڑایاجا سکتاہے اس کے بھائیوں میں سے کوئی اسےچھڑالے ۔

1
25/49.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 49 اس کاچچا یااس کے چچےکابیٹا اسے چھڑائے یااس کےگھرانے کے قریبی رشتہ داروں میں سے کوئی اسے چھڑائے یاجب اسے دسترس ہو۔تواپنے آپ کو چھڑائے۔ \v 50 تووہ اپنے خریدار کے ساتھ بیع کے برس سے جوُبلی کے برس تک حساب کرے اوربیع کی رقم سے برسوں کے شمار کےمطابق مزدور کی اُجرت کاٹ لے ۔

1
25/51.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 51 اوراگر بہت برس باقی ہوں توان کےمطابق اس کے خریدکی قیمت سے چھڑائے جانے کی رقم واپس کرے۔ \v 52 اگرجوُبلی کے سال تک تھوڑے برس ہو تو وہ حساب کرے اوربرسوں کےمطابق اپنے چھڑائے جانے کی قیمت ادا کرے۔

1
25/53.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 53 وہ مزدور کی طرح جس کاسالیانہ مقرر ہواس کے ساتھ رہے ۔وہ تیرے سامنے سختی سے اس پرحکم نہ چلائے ۔ \v 54 اوراگر کوئی اسے نہ چھڑائے توجوبلی کے سال وہ اوراس کے بیٹے آزاد ہوجائیں گے ۔ \v 55 کیونکہ بنی اسرائیل میرے بندے ہیں وہ میرے بندے ہیں جنہیں میں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا۔میں خُداوند تمہارا خدا ہوں ۔

1
26/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 26 \v 1 فرمانبرداری کی جزا تم اپنے لئے بُت یا گھڑی ہوئی مورتیں نہ بناو ۔نہ اپنے لئےستُون کھڑے کرو۔اورنہ اپنی زمین میں کوئی نقش دار پتّھر رکھو جس کے سامنے تم سجدہ کرو۔کیونکہ میں خُداوند تمہاراخدا ہوں ۔ \v 2 میرے سبتوں کو مانو ۔اورمیرے مقدس کی تعظیم کرو۔میں خُداوند ہوں۔

1
26/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -391,6 +391,12 @@
"25-35",
"25-39",
"25-42",
"25-45"
"25-45",
"25-47",
"25-49",
"25-51",
"25-53",
"26-title",
"26-01"
]
}