Sun Jun 28 2020 19:02:40 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 19:02:40 -07:00
parent 640fa352c9
commit 4683c24702
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
25/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 اگر تیرا بھائی غریب اور تنگ دست ہو جائے تب تُو اُسے سنبھال۔ وہ تیرے ساتھ اجنبی اور مسافر کی طرح رہے۔ \v 36 تُو اُس سے سُود اور نفع نہ لے۔ بلکہ اپنے خدا سے ڈر۔ تاکہ تیرا بھائی تیرے ساتھ رہے۔ \v 37 تُو اپنا روپیہ اُسے سود پر نہ دے اور نہ نفع کے لئے اُسے کھانا کھلا۔ \v 38 میَں خُداوند تمہارا خدا ہوں۔ جو تمہیں ملکِ مصر سے نکال لا یا۔ تاکہ کنِعان کی سر زمین تمہیں دوں اور تمہارا خدا ہوؤں۔

1
25/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 39 اگر تیرا بھائی جو تیرے ساتھ ہے تنگ حال ہو جائے اور وہ اپنے آپ کو تیرے پاس بیچ دے تُو تواُس سے غلام کی طرح خدمت نہ لے۔ \v 40 بلکہ وہ مزدور اور کسان کی طرح تیرے ساتھ رہے گا۔ جُوبلی کے برس تک وہ تیری خِدمت کرے گا۔ \v 41 تب وہ تیرے پاس سے چلا جائے گا۔ وہ اور اُس کے لڑکے اور وہ اپنے گھرانے کی طرف واپس جائے گا۔ اور اپنے باپ دادا کی ملکیت کی طرف لوٹے گا۔

1
25/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 42 اِس لئے کہ وہ میرے بندے ہیں جنہیں میَں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا۔ وہ غلاموں کی طرح بیچے نہ جائیں۔ \v 43 تُو اُس پر سختی سے حکم نہ کر۔ بلکہ اپنے خدا سے ڈر۔ \v 44 تیرا غلام اور تیری لونڈی اُن قوموں سے ہوں۔ جو تمہارے آس پاس ہیں۔ تم اُن میں سے غلام اور لونڈیاں مول لو۔

1
25/45.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 45 اور اُن پردیسیوں کے لڑکے سے بھی جو تمہارے ساتھ رہتے ہیں اور اُن گھرانوں سے جو تمہارے ملک میں پیدا ہوئے ہیں۔ مول لو وہ تمہاری ملکیت ہیں۔ \v 46 اور تم اُنہیں میراث کے طور پر رکھو تاکہ تمہارے بعد تمہارے لڑکوں کی مورُوثی ملکیت ہوں۔ وہ ہمیشہ تک تمہاری خدمت کریں گے۔ مگر اپنے بھائیوں بنی اِسرائیل میں سے کسی پر سختی سے حکم نہ کرو۔

2
25/47.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 47 \v 48 اور اگر کوئی پردیسی یا مسافر جو تیرے ساتھ ہے دولت مند ہو جائے۔ اور تیرا بھائی جو اُس کے ساتھ ہے محتاج ہو جائے۔ اور پردیسی کے پاس یا مسافر کے پاس جو تیرے ساتھ ہے یا پردیسی کے گھرانے کی نسل کے پاس اپنے آپ کو بیچ ڈالے۔
48۔تو اس کے بیچے جانےکے بعد وہ چھڑایاجا سکتاہے اس کے بھائیوں میں سے کوئی اسےچھڑالے ۔

View File

@ -386,6 +386,11 @@
"25-23",
"25-26",
"25-29",
"25-31"
"25-31",
"25-33",
"25-35",
"25-39",
"25-42",
"25-45"
]
}