Sun Jun 28 2020 19:00:40 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 19:00:40 -07:00
parent e50fdb86c4
commit 640fa352c9
7 changed files with 12 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 20 اوراگر تم کہو کہ ہم ساتویں برس کیاکھائیں گے ۔کیونکہ ہم نہ بوئیں گے اورنہ غلہ جمع کریں گے ۔
\v 21 تومیں چھٹے سال تمہارے لئے اپنی برکت تم پر برساؤں گااوروہ تین برس کی پیداوار تمہیں دے گی۔
\v 22 توتم آٹھویں برس بوؤ گے اورنویں برس تک پرانا غلہ کھاؤگے جب تک کہ اس کاغلہ نہ نکلے تم پُرانا غلہ کھاؤگے ۔
\v 20 اوراگر تم کہو کہ ہم ساتویں برس کیاکھائیں گے ۔کیونکہ ہم نہ بوئیں گے اورنہ غلہ جمع کریں گے ۔ \v 21 تومیں چھٹے سال تمہارے لئے اپنی برکت تم پر برساؤں گااوروہ تین برس کی پیداوار تمہیں دے گی۔ \v 22 توتم آٹھویں برس بوؤ گے اورنویں برس تک پرانا غلہ کھاؤگے جب تک کہ اس کاغلہ نہ نکلے تم پُرانا غلہ کھاؤگے ۔

1
25/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 اورزمین ہمیشہ کے لئے نہ بیچی جائے کیونکہ زمین میری ہے اورتم فقط مسافر اورمیرے نزدیک کسان ہو۔ \v 24 اورتمہاری مِلکیت کی ساری زمین کو چھڑالینے کے قانون کو پوراکرنا ہوگی۔ \v 25 اگرتیرا بھائی محتاج ہوجائے اوراپنی مِلکیت سے کچھ بیچے اوراس کاولی چھڑانے آئے۔تووہ اپنے بھائی کی بیچی ہوئی کو چھڑالے ۔

1
25/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 اوراگر کسی آدمی کاکوئی ولی نہ ہواورخّود چھڑالینے کی رقم اُسے دستیاب ہوجائے ۔ \v 27 تووہ اس کے بیع کرنے کے برسوں کو گنے ۔اورباقی اسے دے جس کے پاس اس نے بیچی ۔اوراپنی ملکیت پرجائے ۔ \v 28 اوراگر باقی دینے کی رقم اس کے پاس نہ ہو توبیچی ہوئی ملکیت مشتری کے ہاتھ میں جوُ بلی کے برس تک رہے گی اورجوُبلی کے برس میں وہ نکل جائے گی ۔تب وہ اپنی ملکیت پرجائے گا۔

1
25/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 اگرکو ئی مرداپنے رہنے کے گھر کو جو فصِیل دار شہر میں ہے بیچے ۔تووہ بیچنے کے وقت سے ایک سال کے اندراسے چھڑاسکتاہے ۔ایک سا ل تک چھڑالینے کااس کاحق ہوگا۔ \v 30 اوراگر برس کے تمام ہونے سے پہلے وہ اسے نہ چھڑائے تووہ فصِیل دار شہر کے اندر کا گھر خریدار ہی کا ہمیشہ تک پشت در پشت رہے گا اور وہ جُوبلی کے برس میں بھی نہیں نکلے گا۔

1
25/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 اور گاؤں کے گھرجن کے گرد دیوار نہیں۔ وہ زمین کے کھیتوں کی طرح شمار ہوں گے اور وہ واپس خریدے جا سکتے ہیں۔ اور وہ جُوبلی میں نکل جائیں گے۔ \v 32 لیکن لاویوں کے شہروں کی بابت اور اُن کے ملِکیتی گھروں کے متعلق جب چاہے لاوی چھڑا سکتا ہے۔

1
25/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 اور اگر کوئی دوسرا لاوی اُسے نہ خریدے تو جُوبلی کے سال میں خریدار اپنی ملکیت کے شہر یا گھر سے نکل جائے گا۔ کیونکہ بنی اسرائیل کے درمیان اُن کے گھر اور اُن کے شہر اُن ہی کی ملکیت ہیں۔ \v 34 اور اُن کے آس پاس کے کھیت بیچے نہ جائیں۔ کیونکہ وہ اُن کی ابدی ملکیت ہیں۔

View File

@ -381,6 +381,11 @@
"25-11",
"25-13",
"25-15",
"25-18"
"25-18",
"25-20",
"25-23",
"25-26",
"25-29",
"25-31"
]
}