Sun Jun 28 2020 18:58:40 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:58:40 -07:00
parent 0dcdc5234f
commit e50fdb86c4
7 changed files with 14 additions and 1 deletions

1
25/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 اورتم پچاسویں سال کو مقُدس کرو۔اورزمین کے سارے باشندوں کے درمیان اعلان ِرہائی کراؤ۔یہ تمہارے لئے جوُبلی ہوگی۔ہرایک آدمی اپنی ملکیت کو جائے ۔اورہرایک اپنے خاندان میں واپس ہو۔

1
25/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 پچا سواں برس تمہارے لئے جوُبلی کاہوگا۔تم اس میں کچھ نہ بوؤاو ر کھیتوں میں اُگے اسے نہ کاٹو۔اوراپنے انگوروں کے جو چھانٹے نہیں گئے پھل نہ توڑو۔ \v 12 کیونکہ تمہارے لئے یہ مقدس جوبلی ہوگی ۔میدان کی پیداوار تم کھاؤ۔

1
25/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 اس جوُبلی کے برس میں تم ہرایک مِلکیت پر واپس جاؤ گے۔ \v 14 جب تو اپنے ہمسایہ کے پاس کچھ بیچے یا اس سے کچھ خریدے ۔توتم میں کوئی اپنے بھائی کے ساتھ دغابازی نہ کرے۔

1
25/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 جوُبلی کے برس بعد برسوں کے شمار کے موافق تواپنے ہمسایہ سے خریدنا۔اوروہ پیداوار کے برسوں کے شمار کے مطابق تیرے پاس بیچے۔ \v 16 برسوں کی کثرت کے موافق تواس کے لئے قیمت بڑھانا ۔اوران کی کمی کے موافق گھٹانا۔کیونکہ وہ تجھے شمار کے موافق پیداوار بیچتا ہے ۔ \v 17 پس تم اپنے ہمسایہ سے دغابازی نہ کرو۔بلکہ تواپنے خدا سے ڈرنا ۔کیونکہ میں خُداوند تمہاراخدا ہوں۔

1
25/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 پاس میرے قوانین اوراحکام پر عمل کرو۔توتم زمین پرامن سے رہوگے ۔ \v 19 اورزمین تمہیں اپنا پھل دے گی اورتم پیٹ بھر کے کھاؤگے ۔اوراس میں امن سے رہوگے ۔

3
25/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 20 اوراگر تم کہو کہ ہم ساتویں برس کیاکھائیں گے ۔کیونکہ ہم نہ بوئیں گے اورنہ غلہ جمع کریں گے ۔
\v 21 تومیں چھٹے سال تمہارے لئے اپنی برکت تم پر برساؤں گااوروہ تین برس کی پیداوار تمہیں دے گی۔
\v 22 توتم آٹھویں برس بوؤ گے اورنویں برس تک پرانا غلہ کھاؤگے جب تک کہ اس کاغلہ نہ نکلے تم پُرانا غلہ کھاؤگے ۔

View File

@ -376,6 +376,11 @@
"25-01",
"25-03",
"25-05",
"25-08"
"25-08",
"25-10",
"25-11",
"25-13",
"25-15",
"25-18"
]
}