Sun Jun 28 2020 18:56:40 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:56:40 -07:00
parent 77ac1b8018
commit 0dcdc5234f
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
25/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 25 \v 1 سال ِسبت اورخُداوند نے موسی ٰسے کوہ ِسینا میں کلام کر کے فرمایا ۔ \v 2 بنی اسرائیل سے خطاب کر اوران سے کہہ کہ جب تم اس ملک میں جو میں تمہیں دوں گاداخل ہو۔تو خداوند کے سبت کے لئے زمین بھی آرام کرے۔

1
25/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 چھ برس تواپنے کھیت میں بیج بو۔چھ برس تواپنے انگور وں کو چھانٹ ۔اوران کی پیداوار جمع کر۔ \v 4 اورساتویں سال میں زمین کے لئے آرام کاسبت خداوند کاسبت ہوگاتواپنے کھیت میں بیج نہ بو اوراپنے انگوروں کو نہ چھانٹ۔

1
25/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 اورجو کچھ کھیت میں تیری فصل کے گرے ہوئے دانوں سے خودبخود اُگے اسے نہ کاٹ۔اورتیرے ناچھانٹے ہوئے انگوروں میں جو انگورلگیں اُنہیں نہ توڑکیونکہ زمین کے لئے یہ آرام کرنے کاسال ہے۔ \v 6 اورزمین کایہ سبت تمہارے لئے ۔یعنی تیرے لئے اورتیرے نوکر کے لئے اورتیری لونڈی کے لئے اورتیرے مزدور کے لئے اوراس اجنبی کے لئے جوتیرے ساتھ رہتاہو۔خوراک کے لئے ہوگا۔ \v 7 اورتیرے مواشی کے لئے اورتیری زمین کے چوپایوں کے لئے اس کی سب پیداوار خوراک ہوگی۔

1
25/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 سال ِرہائی اورتوبرسوں کے سات سبت گن ۔سات برس سات دفعہ ۔توتیرے لئے سات برسوں کے سبت کے اونچاس برس ہوئے۔ \v 9 اورساتویں مہینے کی دسویں تاریخ کو تو نرسنگاپھنکوا۔یوم ِکفارہ کو تیری ساری زمین میں وہ نرسنگاپھونکیں۔

1
25/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -371,6 +371,11 @@
"24-15",
"24-17",
"24-19",
"24-22"
"24-22",
"25-title",
"25-01",
"25-03",
"25-05",
"25-08"
]
}