ur_lev_text_ulb/25/47.txt

1 line
543 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 47 اور اگر کوئی پردیسی یا مسافر جو تیرے ساتھ ہے دولت مند ہو جائے۔ اور تیرا بھائی جو اُس کے ساتھ ہے محتاج ہو جائے۔ اور پردیسی کے پاس یا مسافر کے پاس جو تیرے ساتھ ہے یا پردیسی کے گھرانے کی نسل کے پاس اپنے آپ کو بیچ ڈالے۔ \v 48 تو اس کے بیچے جانےکے بعد وہ چھڑایاجا سکتاہے اس کے بھائیوں میں سے کوئی اسےچھڑالے ۔