Sat Jun 13 2020 17:19:09 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 17:19:09 -07:00
parent 6425931fe9
commit e4a5e7a5f2
6 changed files with 11 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 4 پس خُدا کے حضُور اِنسان کِس طرح صادِق ۔ اَور عورت کِس طرح پاک ٹھہرے؟
\v 5 5۔دیکھ۔ اُس کی نِگاہ میں چاند بھی روشن نہیں۔ اَور نہ سِتارے ہی پاک ہَیں۔
\v 6 6۔تو بھلا اِنسان کہاں جو گندگی ہے اَور آدم زاد کہا ں جو کِیڑا ہے؟
\v 4 پس خُدا کے حضُور اِنسان کِس طرح صادِق ۔ اَور عورت کِس طرح پاک ٹھہرے؟ \v 5 دیکھ۔ اُس کی نِگاہ میں چاند بھی روشن نہیں۔ اَور نہ سِتارے ہی پاک ہَیں۔ \v 6 تو بھلا اِنسان کہاں جو گندگی ہے اَور آدم زاد کہا ں جو کِیڑا ہے؟

1
26/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 26 \v 1 اَیوُّؔبؔ کا جواب ّ تب ایوُؔبؔ نے جَواب میں کہا کہ۔ \v 2 تُو نے کمزور کی کیسی مدد کی ہے۔ تُو نے کمزور بازُو کو کیسے سنبھالا ہے۔ \v 3 تُو نے نادان کو کیوں کر صلاح دی ہے۔ اَور تُو نے کِس قدر عقل مندی ظاہر کی ہے۔ \v 4 تُو نے کِس سے یہ باتیں بیان کی ہیں۔ اَور کِس کی رُوح تُجھ میں سے نِکلی ہے؟

1
26/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 مُردوں کی رُوحیں زمین کے نیچے کانپتی ہیں۔ پانی اَور اُس کے رہنے والے خوف زدہ ہیں۔ \v 6 پاتال اُس کے آگے ننِگا ہے۔ اَور اُس کے لئےہلاکت کا کوئی پردہ نہیں۔

1
26/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 وہ شِمال کو فضا پر پھیلاتا ہے۔ اَور زمین کو خلا پرلٹکاتا ہے۔ \v 8 وہ پانی کو اپنے بادلوں پر بند کرتا ہے۔ اَور وہ اُن کے وزن سے نہیں پَھٹتے۔

1
26/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -301,6 +301,11 @@
"24-22",
"24-24",
"25-title",
"25-01"
"25-01",
"25-04",
"26-title",
"26-01",
"26-05",
"26-07"
]
}