Sat Jun 13 2020 17:17:08 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 17:17:09 -07:00
parent c4b2acce42
commit 6425931fe9
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
24/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 وہ اپنی قُوّت سے زبردستوں کو بھی کھینچ لیتا ہے۔ جب وہ اُٹھتا ہے تو وہ زِندگی کا بھروسا نہیں رکھتا۔ \v 23 خُدا اُسے چین بخشتا ہے اَور اُسے سنبھالتا ہے۔ اَور اُس کی آنکھیں اُس کی راہ پر لگی رہتی ہَیں۔

1
24/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 وہ سرفراز کِیا جاتا ہے اَور پھر نہیں ہوتا۔ وہ پست کیا جاتا اَور سب دُوسروں کی طرح رستےسے اُٹھا لِیا جاتا اَور اناج کی بالیوں کی طرح کاٹ ڈالا جاتا ہے۔ \v 25 اگر یہ ایسا ہی نہیں تو کون ہے جو مُجھے جُھٹلا سکے۔ اَور میرے اِلفاظ کو ناچیز ٹھہرائے۔

1
25/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 25 \v 1 بِلدؔد کی تیسری تقریر تب بِلدؔد سوخی نے کہاکہ۔ \v 2 سَلطنَت اَور بادشاہی اُسی کی ہَیں۔ جو اپنے بُلند مکانوں میں اپنا حُکم قائم کرتا ہے۔ \v 3 کیا اُس کے لشکروں کا کُچھ شُمار ہے۔ یا کوئی ہے جس پر اُس کی روشنی نہیں چمکتی؟

3
25/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 پس خُدا کے حضُور اِنسان کِس طرح صادِق ۔ اَور عورت کِس طرح پاک ٹھہرے؟
\v 5 5۔دیکھ۔ اُس کی نِگاہ میں چاند بھی روشن نہیں۔ اَور نہ سِتارے ہی پاک ہَیں۔
\v 6 6۔تو بھلا اِنسان کہاں جو گندگی ہے اَور آدم زاد کہا ں جو کِیڑا ہے؟

1
25/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -297,6 +297,10 @@
"24-13",
"24-15",
"24-18",
"24-20"
"24-20",
"24-22",
"24-24",
"25-title",
"25-01"
]
}