ur_job_text_ulb/24/22.txt

1 line
356 B
Plaintext

\v 22 وہ اپنی قُوّت سے زبردستوں کو بھی کھینچ لیتا ہے۔ جب وہ اُٹھتا ہے تو وہ زِندگی کا بھروسا نہیں رکھتا۔ \v 23 خُدا اُسے چین بخشتا ہے اَور اُسے سنبھالتا ہے۔ اَور اُس کی آنکھیں اُس کی راہ پر لگی رہتی ہَیں۔