diff --git a/25/04.txt b/25/04.txt index fe47af2..c6427df 100644 --- a/25/04.txt +++ b/25/04.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 4 پس خُدا کے حضُور اِنسان کِس طرح صادِق ۔ اَور عورت کِس طرح پاک ٹھہرے؟ -\v 5 5۔دیکھ۔ اُس کی نِگاہ میں چاند بھی روشن نہیں۔ اَور نہ سِتارے ہی پاک ہَیں۔ -\v 6 6۔تو بھلا اِنسان کہاں جو گندگی ہے اَور آدم زاد کہا ں جو کِیڑا ہے؟ \ No newline at end of file +\v 4 پس خُدا کے حضُور اِنسان کِس طرح صادِق ۔ اَور عورت کِس طرح پاک ٹھہرے؟ \v 5 دیکھ۔ اُس کی نِگاہ میں چاند بھی روشن نہیں۔ اَور نہ سِتارے ہی پاک ہَیں۔ \v 6 تو بھلا اِنسان کہاں جو گندگی ہے اَور آدم زاد کہا ں جو کِیڑا ہے؟ \ No newline at end of file diff --git a/26/01.txt b/26/01.txt new file mode 100644 index 0000000..df65f71 --- /dev/null +++ b/26/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 26 \v 1 اَیوُّؔبؔ کا جواب ّ تب ایوُؔبؔ نے جَواب میں کہا کہ۔ \v 2 تُو نے کمزور کی کیسی مدد کی ہے۔ تُو نے کمزور بازُو کو کیسے سنبھالا ہے۔ \v 3 تُو نے نادان کو کیوں کر صلاح دی ہے۔ اَور تُو نے کِس قدر عقل مندی ظاہر کی ہے۔ \v 4 تُو نے کِس سے یہ باتیں بیان کی ہیں۔ اَور کِس کی رُوح تُجھ میں سے نِکلی ہے؟ \ No newline at end of file diff --git a/26/05.txt b/26/05.txt new file mode 100644 index 0000000..b69d0d4 --- /dev/null +++ b/26/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 مُردوں کی رُوحیں زمین کے نیچے کانپتی ہیں۔ پانی اَور اُس کے رہنے والے خوف زدہ ہیں۔ \v 6 پاتال اُس کے آگے ننِگا ہے۔ اَور اُس کے لئےہلاکت کا کوئی پردہ نہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/26/07.txt b/26/07.txt new file mode 100644 index 0000000..c1327a9 --- /dev/null +++ b/26/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 وہ شِمال کو فضا پر پھیلاتا ہے۔ اَور زمین کو خلا پرلٹکاتا ہے۔ \v 8 وہ پانی کو اپنے بادلوں پر بند کرتا ہے۔ اَور وہ اُن کے وزن سے نہیں پَھٹتے۔ \ No newline at end of file diff --git a/26/title.txt b/26/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/26/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index bd469b3..f08f235 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -301,6 +301,11 @@ "24-22", "24-24", "25-title", - "25-01" + "25-01", + "25-04", + "26-title", + "26-01", + "26-05", + "26-07" ] } \ No newline at end of file