Sat Jun 13 2020 17:48:46 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 17:48:46 -07:00
parent 3214dc450b
commit 41d70286dd
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
29/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 میری عظمت مُجھ میں تُرو تازہ رہے گی۔ اَور میری کمان میرے ہاتھ میں مضبُوط رہے گی۔ \v 21 وہ مُنتظر ہو کر میری سُنتے تھے۔ اَور خاموش ہو کر میری صلاح سُنتے تھے۔ \v 22 وہ میرے بولنے کے بعد کُچھ نہ بولتے تھے۔ اَور میری باتیں اُن پر ٹپکتی جاتی تھیں۔

1
29/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 وہ میرا ایسے اِنتظار کرتے تھے جیسے بارش کااَور میرے الفاظ کو بہار کی بارش کی طرح پی لیتے تھے۔ \v 24 جب مَیں اُن پر مُسکراتا تھا تووہ یقین نہیں کرتے تھے۔ وہ میرے چہرے کی رونق اُن کے لئے قیمتی تھی۔

1
29/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 مَیں اُن کے پاس جا کر سردار کی طرح بیٹھتا ہوتا تھا۔ اَور ایسے رہتا تھا جیسے فوج میں بادشاہ ۔ یا اُس شخص کی طرح جو غمگینوں کو تسلّی دیتا ہے۔

1
30/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -340,6 +340,10 @@
"29-09",
"29-11",
"29-14",
"29-17"
"29-17",
"29-20",
"29-23",
"29-25",
"30-title"
]
}