ur_job_text_ulb/29/23.txt

1 line
350 B
Plaintext

\v 23 وہ میرا ایسے اِنتظار کرتے تھے جیسے بارش کااَور میرے الفاظ کو بہار کی بارش کی طرح پی لیتے تھے۔ \v 24 جب مَیں اُن پر مُسکراتا تھا تووہ یقین نہیں کرتے تھے۔ وہ میرے چہرے کی رونق اُن کے لئے قیمتی تھی۔