ur_job_text_ulb/29/20.txt

1 line
431 B
Plaintext

\v 20 میری عظمت مُجھ میں تُرو تازہ رہے گی۔ اَور میری کمان میرے ہاتھ میں مضبُوط رہے گی۔ \v 21 وہ مُنتظر ہو کر میری سُنتے تھے۔ اَور خاموش ہو کر میری صلاح سُنتے تھے۔ \v 22 وہ میرے بولنے کے بعد کُچھ نہ بولتے تھے۔ اَور میری باتیں اُن پر ٹپکتی جاتی تھیں۔