Fri Jun 12 2020 17:03:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-12 17:03:58 -07:00
parent 6233f67a98
commit 08fc67da65
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
12/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 وہ تارِیکی میں سے اُس کی گہرائیوں کو ظاہر کرتا ہے۔ اَور مَوت کے سائے کو روشنی میں لاتا ہے۔ \v 23 وہ قوموں کو بڑھاتا۔ پھر اُنہیں ہلاک کر دیتا ہے۔ وہ اُمّتوں کو پھیلاتا۔ پِھر اُنہیں مِٹا دیتا ہے۔

1
12/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 وہ زمین کے لوگوں کے حاکِموں کی عقل لے لیتا ہے۔ اَور ایسے بیابان میں بھٹکا دیتا ہے جس کی راہ نہیں۔ \v 25 وہ اَندھیرے میں روشنی کے بغیر ٹٹولتے پھِرتے ہیں۔ اَور اُنہیں متوالے کی طرح لڑکھڑانے والے بنا دیتا ہے۔

1
13/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 13 \v 1 دیکھ۔ میری آنکھوں نے یہ سب کُچھ دیکھا ہے۔ اَور میرے کانوں نے سُنا ہے۔ اَور سمجھ بھی لِیا ہے۔ \v 2 جو کُچھ تُم جانتے ہو وہ بھی مَیں جانتا ہُوں۔ مَیں تُم سے کِسی بات میں کمتر نہیں۔

3
13/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 \v 5 غرض مَیں قادرِ مُطلِق سے کہوں گا۔کہ مَیں خُدا سے بحث کرنا چاہتا ہُوں۔
\v 4 4۔کیونکہ تُم جُھوٹی باتیں بناتے ہو۔ اَور سب کے سب نکمّے طِبیب ہو۔
5۔کاش کہ تُم بِالکُل خاموش رہتے تو اِسی میں تُمہاری دانائی ہوتی۔

1
13/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -160,6 +160,10 @@
"12-11",
"12-13",
"12-16",
"12-19"
"12-19",
"12-22",
"12-24",
"13-title",
"13-01"
]
}