ur_job_text_ulb/12/22.txt

1 line
348 B
Plaintext

\v 22 وہ تارِیکی میں سے اُس کی گہرائیوں کو ظاہر کرتا ہے۔ اَور مَوت کے سائے کو روشنی میں لاتا ہے۔ \v 23 وہ قوموں کو بڑھاتا۔ پھر اُنہیں ہلاک کر دیتا ہے۔ وہ اُمّتوں کو پھیلاتا۔ پِھر اُنہیں مِٹا دیتا ہے۔